ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر جو بائیڈن کا یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو اپنے ملک کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
جو بائیڈن نے زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ٹیلی فونک رابطے کے بعد وائٹ ہاؤس کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماوں نے روسی جارحیت کے تحفظ کے لیے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے پر بات چیت کی ہے۔بائیڈن نے یوکرین کے لیے امریکہ کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ امریکہ یوکرین کو سیکورٹی، اقتصادی اور انسانی امداد فراہم کرتا رہے گا۔
بائیڈن نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے بھی فون پر بات چیت کی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیلی فونک رابطہ روس میں موجودہ پیش رفت کی روشنی میں اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کا حصہ ہے، اور دونوں رہنماؤں نے یوکرین کے لیے اپنی حمایت کی تصدیق کی ہے۔
نجی سیکیورٹی کمپنی ویگنر کے بانی یوگینی پریگوجن نے روسی فوج پر ویگنر پر حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی دھمکی دی، ویگنر کے جنگجو یوکرین چھوڑ کر روسٹو کے سرحدی علاقے میں داخل ہوگئے۔
پریگو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ میدانی کیمپوں میں واپس جائیں گےجبکہ روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اعلان کیا کہ پریگوجن کے خلاف فوجداری عدالت میں مقدہ دائر کیا گیا ہے کو ختم کردیا گیا ہے اور تمام افراد بیلاروس چلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملبے کا جائزہ لیا جا رہا، امریکہ نے بھی ٹائٹن آبدوز واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں

Next Post

مصری پائلٹ اپنی پہلی ہی پرواز میں ماں کو حج پر لےگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم :خطبہ حج

مصری پائلٹ اپنی پہلی ہی پرواز میں ماں کو حج پر لےگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.