ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ اگست تک آسکتے ہیں میدان میں واپس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-25
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

بنگلورو// ہندوستان کے سرکردہ تیز گیند باز جسپریت بمراہ اگست میں ہندوستان اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے دوران میدان میں واپس آسکتے ہیں۔
ہفتہ کو کرک بز کے ذریعہ شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، بمراہ اگلے ماہ یہاں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں کچھ میچ کھیلیں گے۔ بمراہ کی حالت کا اندازہ ان میچوں سے لگایا جائے گا۔ بمراہ کی دیکھ ریکھ کے ذمہ دار یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ میچ کے اگلے دن کیسا محسوس کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بمراہ کے آئرلینڈ سیریز میں کھیلنے کے بارے میں این سی اے کے میچز کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا جس کے میچ 18، 20 اور 23 اگست کو ہونے ہیں۔
بمراہ کی واپسی کا حتمی مقصد انہیں اکتوبر-نومبر میں منعقد ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے تیار کرنا ہے۔ اس کے لیے ہندوستانی ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی صلاحیت کو جانچنا چاہتی ہے۔
آئرلینڈ سیریز ہندوستانی ٹیم، سلیکٹرز، نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں ان کے ہینڈلرز اور بی سی سی آئی کے منصوبوں کے مطابق ہے، جو اجتماعی طور پر چاہتے ہیں کہ وہ آہستہ آہستہ میچ فٹنس حاصل کریں، جس کا آغاز چار اوور کے اسپیل والے ٹی 20 میچ سے ہوگا۔
واضح رہے کہ بمراہ پچھلے سال ستمبر سے شروع میں کمر کی تکلیف اور بعد میں کمر کی سرجری کی وجہ سے میدان سے باہر ہیں۔ وہ فی الحال بنگلورو میں این سی اے میں ریہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ 70 فیصد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ آئرلینڈ کے میچوں کو تقریباً دو ماہ باقی ہیں، تھنک ٹینک کو امید ہے کہ وہ ڈبلن میں ہونے والے فکسچر کے لیے تیار ہو جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ کوالیفائر: سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

Next Post

ہندوستان میں ہونے والے آئندہ ورلڈ کپ کاشیڈول 27 جون کو جاری ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
آئی سی سی ہندوستان میں اپنے میڈیا حقوق فروخت کرے گی

ہندوستان میں ہونے والے آئندہ ورلڈ کپ کاشیڈول 27 جون کو جاری ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.