جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اپوزیشن کی میٹنگ میں پہلے آرڈیننس پر بات کی جائے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-22
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ 23 [؟][؟]جون کو پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں دہلی کے تناظر میں مرکز کی طرف سے لائے گئے آرڈیننس پر سبھی کے موقف اور پارلیمنٹ میں اسے ہرانے پر بحث ہونی چاہیے ۔
مسٹر کیجریوال نے اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو لکھے گئے خط کو آج ٹوئٹر پر مشترک کرکے زور دیا گیا ہے کہ میٹنگ میں میں سب سے پہلے دہلی کے تناظر میں مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے آرڈیننس پر تمام پارٹیوں کے موقف اور اسے پارلیمنٹ میں اسے ہرانے پر بحث کی جائے ۔ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ اگر دہلی میں مرکزی حکومت کا یہ تجربہ کامیاب ہو جاتا ہے تو وہ غیر بھارتیہ جنتا پارٹی (غیر بی جے پی) ریاستوں کے لیے بھی ایسا ہی آرڈیننس لائے گی اور کانکرنٹ لسٹ کے موضوعات پر ریاستی حکومت کا حق چھین لیا جائے گا۔دہلی کے بعد ایک ایک کر کے دوسری ریاستوں سے جمہوریت کو ختم کردیا جائے گا اور وزیر اعظم تمام ریاستی حکومتوں کو گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں کے ذریعے چلائیں گے ۔
وزیر اعلیٰ نے خط میں کہا ہے کہ انہوں نے اس موضوع کی تہہ تک جا کر مطالعہ کیا ہے ۔ یہ سمجھنا غلط ہو گا کہ ایسا آرڈیننس صرف دہلی کے تناظر میں ہی لایا جا سکتا ہے ، کیونکہ دہلی آدھی ریاست ہے ۔ کانکرنٹ لسٹ میں دیئے گئے کسی بھی موضوع کے تمام حقوق ایسا ہی آرڈیننس لا کرمرکزی حکومت کسی بھی مکمل ریاست سے بھی چھین سکتی ہے ۔ مرکزی حکومت نے دہلی کے تناظر میں ایسا آرڈیننس لا کر ایک تجربہ کیا ہے ۔ اگر مرکزی حکومت اس تجربے میں کامیاب ہو جاتی ہے ، تو وہ ایک ایک کر کے تمام غیر بی جے پی ریاستوں کے لیے بھی اسی طرح کے آرڈیننس جاری کرے گی اور آرڈیننس جاری کرکے ریاستوں کے حقوق چھین لے گی۔
انہوں نے خط میں کہا ہے کہ اگر یہ آرڈیننس دہلی میں لاگو ہوتا ہے تو دہلی میں جمہوریت ختم ہو جائے گی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ عوام کس پارٹی کا انتخاب کرتے ہیں اور دہلی کے بعد تمام ریاستوں میں ایک ایک کر کے جمہوریت کو ختم کر دیا جائے گا۔
آپ کے قومی کنوینر نے کہا، [؟]23 جون کو پٹنہ میں تمام جماعتوں کی میٹنگ ہے ۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ میٹنگ میں اس آرڈیننس پر تمام جماعتوں کے موقف اور اسے پارلیمنٹ میں ہرانے کی حکمت عملی پر سب سے پہلے بحث ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منی پور میں سورج کیوں نہیں نکل رہا ہے :ادھو ٹھاکرے

Next Post

راج ناتھ نے آئی این ایس وکرانت پر مسلح افواج اور ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کے ساتھ یوگا کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

راج ناتھ نے آئی این ایس وکرانت پر مسلح افواج اور ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کے ساتھ یوگا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.