بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-12
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//جموںکشمیر پولیس نے منشیات کی وبا کی بیخ کنی کی مہم کو جاری رکھتے ہوئے شمالی ضلع کپوارہ سے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے اکیس گرام براؤن شوگر بر آمد کیا ہے ۔ گرفتار شدہ منشیات فروش‘ جو ایک سرکاری ملازم ہے‘ کی شناخت گلزار احمد بابا ساکن آوورہ رگی پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔ایس ایس پی کپوارہ یوگل منہاس نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کپوارہ پولیس نے ایس ایچ او محمد رفیق کی سربراہی میں گذشتہ شب ایک ناکے پر ایک منشیات فروش کو دھر لیا۔مہناس نے بیان میں کہا کہ گرفتار شدہ منشیات فروش کی تحویل سے اکیس گرام براؤن شوگر بر آمد کیا گیا جو اس کو کپوارہ میں نوجوانوں میں فروخت کرنا تھا۔گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت گلزار احمد بابا ساکن آوورہ رگی پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ پولیس کو دیکھتے ہی گلزار احمد نے جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن وہاں موجود پولیس ٹیم نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کو دھر لیا۔بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران گلزار احمد نے انکشاف کیا کہ وہ اس منشیات کو کپوارہ کے نوجوانوں میں فروخت کرنے کیلئے جا رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ گلزار احمد بدنام منشیات فروش ہے اور وہ علاقے میں سرکاری ملازمت کی آڑ میں چوری چھپے منشیات کا کاروبار کرنے میں ملوث ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کیس میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آمد بہار:سرینگر کی بادام واری میں سفید و گلابی رنگ کے شگوفوں کے محسور کن مناظر

Next Post

فوجی سپرد خاک، جنازے میں سینکڑوں لوگ شریک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
بڈگام کے لاپتہ فوجی جوان کی نعش 3 رو زبعد برآمد، جسم پرآتشی ہتھیارکے زخم کاکوئی نشان نہیں

فوجی سپرد خاک، جنازے میں سینکڑوں لوگ شریک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.