منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عبدالرزاق نے اداکارہ تمنا بھاٹیہ سے متعلق اہم بات بتادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-18
in کھیل
A A
ریستوران کھانے کے پیسے نہیں لیتے تھے، عبدالرزاق نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2009ء کی فتح کی یادیں شیئر کیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لاہور//پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور ہندوستانی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی سال 2013 میں ہونے والی ملاقات شاید کچھ لوگوں کو یاد ہو اس حوالے سے عبدالرزاق اپنے انٹرویو میں اس کا تذکرہ کرکے قارئین کو بھی حیران کردیا۔
گزشتہ روز معروف یو ٹیوبر نادر علی نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا دلچسپ انٹرویو کیا اور ان کے ماضی سے متعلق بہت سی یادوں کو چھیڑا۔
اس موقع پر عبدالرزاق نے ہندوستانی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ ویڈیو منظر عام پر آنے کا دلچسپ واقعہ سنایا سال 2013 میں ان دونوں کی ایک ساتھ تصویر نے کھیل اور شوبز کے حلقوں میں ہلچل مچا دی تھی۔
عبدالرزاق نے بتایا کہ دبئی میں ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران میری ہندوستانی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی، وہاں ان کی فیملی بھی موجود تھی، جہاں میری ان کے والد سے ملاقات ہوئی، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
سابق آل راؤنڈر کہا کہ شوٹنگ کے دوران مجھے معلوم ہوا تھا کہ تمنا کے والد مسلمان تھے جبکہ والدہ ہندو تھیں، وہ اپنی والدہ کو فالو کرتی تھی۔
اینکر نے مزاحیہ انداز میں سوال کیا کہ کیا عبدالرزاق صاحب آپ کو انہوں نے پہچان لیا تھا؟ جواب میں عبدالرزاق نے مسکرا کر کہا کہ میں پاکستانی ٹیم میں تھا، یہ واقعہ 2013 کا ہے اور اس کے کچھ عرصے بعد اُن کی فلم ہمت والا ریلیز ہونے والی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک بنگلہ دیشی ایکٹریس سے بھی ملاقات ہوئی جب وہ میک اَپ کرکے آتی تھی تو ٹھیک لگتی تھی، لیکن میک اَپ کے بغیر میں پہچان ہی نہیں سکا تھا کہ یہ وہی ایکٹر ہے۔
یاد رہے کہ عبدالرزاق کو دبئی کی ایک جیولری شاپ میں ساؤتھ انڈین اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ دیکھا گیا تو ہر طرف اس کا چرچا ہوگیا تھا اور ان کی شادی کی افواہیں زور پکڑنے لگی تھیں تاہم حقیقت یہ تھی کہ عبدالرزاق اور تمنا بھاٹیہ اس جیولری شاپ کے افتتاح کیلئے آئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیا الیکشن لوگوں کے مسائل کا حل ہے؟

Next Post

انڈونیشیا اوپن: ساتوک-چراغ نے تاریخی تمغہ یقینی بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی

انڈونیشیا اوپن: ساتوک-چراغ نے تاریخی تمغہ یقینی بنایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.