جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بدترین شکست ، بھارتی کپتان ویسٹ انڈیز سیریز سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-17
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//
ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے اثرات سامنے آنے لگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپتان روہت شرما کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں آرام دیا جائے گا اور ان کی جگہ اجنکیا رہانے قائم مقام کپتان ہوں گے۔بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی حالیہ فارم اچھی نہیں اور انہوں نے فائنل میں 13 اور 43 رنز بنائے تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلیکٹرز روہت شرما سے ملاقات کر کے فیصلے سے آگاہ کریں گے۔
بھارتی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز 12 جولائی سے ہوگا جس میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔یہ 2ٹیسٹ میچز آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کا حصہ ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق کپتان ویرات کوہلی بھی دورے سے دستبردار ہو سکتے ہیں جبکہ چتیشور پجارا کی بھی ٹیم میں شرکت غیر یقینی ہے۔واضح رہے کہ ڈبلیو ٹی سی کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست ہوئی تھی اور روہت شرما کو اس کے بعد کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔روہت شرما پر اسپنر روی چندرن ایشون کو نہ کھلانے اور ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ نہ کرنے کے فیصلے پر تنقید کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہو گا

Next Post

پاکستان ایشین کرکٹ کونسل کا بائیکاٹ کرتا تو ورلڈ کپ میں بہت مسائل پیدا ہوتے:نجم سیٹھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ

پاکستان ایشین کرکٹ کونسل کا بائیکاٹ کرتا تو ورلڈ کپ میں بہت مسائل پیدا ہوتے:نجم سیٹھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.