جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ کا آغاز 31 اگست سے ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-16
in کھیل
A A
ایشیا کپ کے بڑے معرکے سے قبل ہندو پاک کپتانوں کی مسکراہٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دبئی// ون ڈے فارمیٹ میں کھیلی جانے والی ایشیا کپ ٹورنامنٹ 2023 31 اگست سے شروع ہوگی جبکہ اس کا فائنل 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے جمعرات کے روز اس کا اعلان کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تجویز کردہ ‘ہائبرڈ ماڈل’ کی اے سی سی سے توثیق کے بعد ٹورنامنٹ کا آغاز پاکستان میں چار میچوں سے ہوگا۔ اس کے بعد ٹورنامنٹ آخری نو میچوں کے لیے سری لنکا منتقل ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ یہ ہائبرڈ ماڈل پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے پاکستان جانے سے انکار کے بعد تجویز کیا تھا۔
ایشیا کپ 2023 چھ ٹیموں کی ٹورنامنٹ ہے جس میں ہندوستان، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور نیپال شامل ہیں۔ نیپال نے پہلی بار اس ایونٹ میں جگہ بنائی ہے۔
سری لنکا متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے 2022 ٹی-ٹوینٹی ایشیا کپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد دفاعی ایشین چیمپئن ہے۔
اس سال سری لنکا بنگلہ دیش اور افغانستان کے ساتھ گروپ بی میں ہے جبکہ لیگ مرحلے میں ہندوستان کو پاکستان اور نیپال کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔ ہر گروپ سے دو ٹیمیں سپر فور مرحلے میں داخل ہوں گی۔ دوسرے مرحلے کی دو ٹاپ ٹیمیں 17 ستمبر کو فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم… غیر متوازن موسم

Next Post

پی سی بی نے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ

پی سی بی نے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.