منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقوں کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-14
in عالمی خبریں
A A
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

میونخ//
نیٹو اتحادکی تاریخ میں یورپ کی سب سےبڑی فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ان مشقوں کا آغاز پیر کے روز 12 جون سے ہوا اور جرمنی کی قیادت میں ائیر ڈیفنڈر 23 مشقیں تقریباً 10 دن تک جاری رہیں گی۔
مشقوں میں نیٹو کے 25 رکن اور شراکت دار ممالک کے تقریباً 220 فوجی طیارے شامل ہیں۔ان ملکوں میں نیٹو کی رکنیت کے امیدوار جاپان اور سویڈن بھی شامل ہیں۔
برلن میں موجود امریکی سفیر ایمی گٹ مین کے مطابق مشقیں خالصتاً دفاعی لیکن ان کامقصدروس و دیگر ممالک کوپیغام دیناہے۔
ایمی گٹ مین نے روس کے صدر پیوٹن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے حیرانی ہوگی کہ اگر دنیا کے کسی رہنما نے یہ نہیں دیکھا کہ اس اتحاد کی روح کے لحاظ سے یہ کیا ظاہر کرتا ہے اور اس اتحاد کی طاقت کا کیا مطلب ہے۔
یورپ کی ان فضائی مشقوں میں 10 ہزار تک لوگ حصہ لے رہے ہیں۔
ان افراد کا مقصد یہ ہے کہ بحر اوقیانوس کی سرزمین پر واقع بندرگاہوں، ائیرپورٹس اور شہروں پر حملے کی صورت میں آپسی تعاون پروان چڑھے، اس کا مقصد ڈرونز اور کروز میزائلوں سے تحفظ فراہم کرنا بھی ہے۔نیٹو اتحادکی تاریخ میں یورپ کی سب سےبڑی ان مشقوں میں ٹیکٹیکل اور آپریشنل ٹریننگ شامل ہو گی۔
یوکرین کے علاقے کریمیا کے روس سے الحاق کے ردعمل کے طور پر پانچ سال قبل 2018 میں ائیر ڈیفنڈر کا تصور پیش کیا گیا تھا۔
جرمن جنرل کے مطابق ان مشقوں کا مقصد ہرگز کسی کو نشانہ بنانا نہیں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاطینی امریکا پہنچ گئے، امریکا ایران مذاکرات بحال

Next Post

بدعنوانی الزامات، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی نتین یاھو کیخلاف گواہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

بدعنوانی الزامات، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی نتین یاھو کیخلاف گواہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.