جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کناڈا میں مزید 10 جنگلات میں آتشزدگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-11
in عالمی خبریں
A A
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

اوٹاوا///
کناڈا میں مزید 10 جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات سامنے آئے ہیں، اس کے ساتھ ہی اس سال جنگلات میں لگنے والی آگ کی کل تعداد 2405 ہوگئی ہے۔انٹرایجنسی فاریسٹ فائر سینٹر نے اپنی ویب سائٹ پر اپنی روزانہ کی رپورٹ میں یہ معلومات دی۔
رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 89 جنگلات میں آگ لگی جبکہ 114 جنگلات میں آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ ان جنگلات میں لگی آگ اب تک 45 ہزار مربع کلومیٹر تک پھیل چکی ہے۔ سنٹر کے مطابق، سال 2023 جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات کے لحاظ سے بدترین سالوں میں سے ایک رہا ہے۔
البرٹا صوبے میں گرم اور خشک موسم کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔
مرکز نے اطلاع دی ہے کہ اونٹاریو میں دو بڑی آگ پر کچھ حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ نئی جگہوں پر آگ لگنے کے امکانات برقرارہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لبنان میں قید میرے بھائی ھانبیال کی صحت انتہائی خراب ہے: سیف قذافی

Next Post

محمود عباس کا اگلے ہفتے چین کا سرکاری دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اسرائیل کے ساتھ معاہدے موجود ہیں، لیکن اسرائیل ان پرعمل نہیں کرتا: محمود عباس

محمود عباس کا اگلے ہفتے چین کا سرکاری دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.