جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-10
in عالمی خبریں
A A
امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

اوٹاوہ///
کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں 150 مختلف مقامات پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جس سے لگ بھگ 38 لاکھ ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔
رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں سے اب تک سیکڑوں افراد نقل مکانی کر چکے ہیں اور انخلا کا عمل اب بھی جاری ہے۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ٹیلی فونک بات چیت بھی کی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے مدد کی پیش کش کی۔اس حوالے سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے آگ پر قابو پانے کے لیے وفاقی فائر فائٹنگ کے دستیاب وسائل کی تعیناتی کی ہدایت کی ہے۔
دوسری جانب جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کے شمال مغربی علاقے بھی متاثر ہوئے ہیں۔
فیڈرل ایوی ایشن کے مطابق امریکا میں نیویارک تک آنے والی کچھ پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا تھا۔
امریکی وفاقی ایوی ایشن ادارے کے مطابق کینیڈا کے جنگلات میں آگ سے دھویں کے باعث حد نظر کم ہونے کی وجہ سے پروازیں روکی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے دو ہزار کے نوٹ پر جلد سماعت کی درخواست مسترد کر دی

Next Post

صدر جو بائیڈن کی کنیڈا میں جنگلات میں لگی آگ پر تشویش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

صدر جو بائیڈن کی کنیڈا میں جنگلات میں لگی آگ پر تشویش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.