بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-12
in تازہ تریں
A A
این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

جموں//قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کی ایک ٹیم اُدھمپور میں ہوئے دھماکے کی تحقیقات کیلئے جموں پہنچی اور جمعے کے روز جائے وقوع کا دورہ کیا ۔بتادیں کہ اُدھمپور کے سلاتھیہ چوک میں بدھ کے روز ہوئے دھماکے میں ایک شہری از جان ہوا جبکہ ۱۵دیگر زخمی ہوئے تھے ۔ذرائع نے بتایا کہ تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم سینئر آفیسران کے ہمراہ جمعے کے روز اُدھمپور پہنچ گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ جمعے کی صبح کو ٹیم نے سلاتھیہ چوک اُدھمپور میں بلاسٹ سائٹ کا جائزہ لیا او روہاں پر آفیسران کے ساتھ اس بارے میں جانکاری حاصل کی۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیم نے سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کے سینئر آفیسران کے ساتھ بھی اس حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔معلوم ہوا ہے کہ این آئی اے ٹیم نے اُدھمپور کے مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی فوٹیج مانگی ہے تاکہ تحقیقاتی عمل کو آگے بڑھایا جاسکے ۔اُن کے مطابق دھماکے میں از جان ہوئے شہری کی اہلیہ کے ساتھ ساتھ دوسرے عین شاہدین کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) اور سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) اُدھمپور دھماکے کی تحقیقات میں جھٹ گئی ہے اور بہت جلد اس حوالے سے تفصیلات کو منظر عام پر لانے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اُدھمپور اور اُس کے ملحقہ علاقوں میں سرگرم ملی ٹینٹ اعانت کاروں کی بھی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں تاکہ ملوثین کا پتہ لگا کر اُنہیں گرفتار کیا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستانی حدود میں گرنے والا میزائل حادثاتی طور پر فائر ہوا تھا ‘

Next Post

اے سی بی نے سیلز ٹیکس انسپکٹر کو تین لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا

اے سی بی نے سیلز ٹیکس انسپکٹر کو تین لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.