جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکن کرکٹر گوناتھیلاکو آسٹریلیا میں آبروریزی ٹرائل کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-10
in کھیل
A A
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

سڈنی//سری لنکن کرکٹر دھنشکا گوناتھیلاکا گزشتہ سال آسٹریلیا میں منعقدہ ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران پیش آنے والے مبینہ واقعے پر آسٹریلیا میں ریپ کے الزامات کا سامنا کریں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرکٹر کو گزشتہ سال نومبر میں منعقدہ ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران جنسی استحصال کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا تاہم ایک ماہ قبل یہ الزامات واپس لے لیے گئے تھے۔
آسٹریلین ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گوناتھیلاکا نے بغیر مرضی کے جنسی تعلق قائم کرنے کے الزام میں درج کے گئے اس مقدمے میں صحت جرم سے انکار کیا ہے۔100 سے زائد انٹرنیشنل میچوں میں سری لنکا کی نمائندگی کرنے والے بلے باز نے اپنی ضمانت میں ترمیم کی بھی کوشش کی ہے تاکہ انہیں روزانہ کی بنیاد پر حاضری کے بجائے ہفتے میں تین بار پولیس کے سامنے پیش ہونا پڑے۔
یاد رہے کہ سری لنکن کرکٹر کو گزشتہ سال 6 نومبر کو رات گئے سڈنی میں سری لنکن ٹیم کے ہوٹل سے گرفتار کیا گیا جہاں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون کی مرضی کے بغیر ان سے جسمانی تعلق قائم کیا تھا۔
سڈنی پولیس نے انکشاف کیا تھا کہ گوناتھیلاکا اور خاتون کا مبینہ طور پر ڈیٹنگ ایپلی کیشن پر رابطہ ہوا تھا اور 29 سالہ خاتون نے اپنی حفاظت کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی تھیں۔
سراغ رساں سپرنٹنڈنٹ جین ڈوہرٹی نے میڈیا کو بتایا تھا کہ دونوں کی ڈیٹنگ ایپلی کیشن پر ملاقات ہوئی، اس دوران 5 نومبر تک دونوں کا ٹیکسٹ، ویڈیو، وائس چیٹ سمیت مختلف ذرائع سے ایک دوسرے سے رابطہ رہا جس کے بعد دونوں نے سڈنی میں ملاقات کا منصوبہ بنایا، دونوں نے کھانا کھایا اور مشروبات سے لطف اندوز ہوئے جس کے بعد دونوں نے خاتون کے گھر کا رخ کیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس یہ الزام عائد کرے گی کہ خاتون کے گھر پر کرکٹر نے ان پر کئی مرتبہ تشدد کیا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم انضمام الحق کا نعم البدل بن سکتے ہیں :محمد یوسف

Next Post

پہلوانوں کے خلاف دائر معاملے پر سماعت سات جولائی تک کے لئے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

پہلوانوں کے خلاف دائر معاملے پر سماعت سات جولائی تک کے لئے ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.