جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ؛9 سالہ بیٹی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے باپ کو 23 سال قید کی سزا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in عالمی خبریں
A A
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

لندن//
برطانیہ میں تیز دھار چاقو کے پے در پے 20 وار کرکے اپنی بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے باپ کو 23 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک گھر سے بچی کی رونے اور مدد مانگنے کی دل خراش آوازیں آرہی ہیں جس پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی۔
پولیس نے دیکھا کہ سفاک باپ اپنی بیٹی پر چاقو اور بلیڈ کے وار کر رہا ہے جب کہ بیٹی روتے اور ہاتھ جوڑے ہوئے ’’نو ڈیڈی ۔۔ نوڈیڈی نو‘‘ پکار رہی ہے۔
خاتون پولیس اہلکار نے لڑکی کو گود میں لیا جس کا خون تیزی سے بہہ رہا تھا اور اسے سانس لینے میں بھی دقت کا سامنا تھا۔ اسپتال پہنچتے پہنچتے بچی کا 30 فیصد خون بہہ گیا اور وہ بے ہوش ہوگئی۔
فوری طبی امداد اور جدید ترین علاج کے باعث لڑکی کی جان بچالی گئی لیکن اس کے گلے، سینے، ہاتھ اور پیٹ پر لگنے والے گہرے گھاؤ کو بھرنے میں کافی وقت لگے گا۔
ادھر پولیس کو دیکھ کر باپ فرار ہوگیا تھا جسے تعاقب اور مڈ بھیڑ کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے گرفتاری کے وقت سخت مزاحمت کی تھی۔
عدالت میں پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ باپ کی ذہنی حالت درست نہیں وہ زیر علاج بھی رہا ہے لیکن جس طرح اس نے گرفتار کے وقت مزاحمت کی اور پولیس کو گمراہ کیا اس پر سخت سے سخت کی سزا کا حقدار ہے۔بریڈ فورد کراؤن کورٹ کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا یہ ایک شیطانی، پرتشدد اور سفاکانہ حملہ تھا۔
ملزم نے بھی ابتدائی سماعت کے دوران ہی اقدام قتل کے جرم کا اعتراف کرلیا تھا۔ اسے 30 سال کے لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔عدالت نے بچی کی جان اور مستقل کے تحفظ کے لیے اس کا اور اس کے مجرم باپ کا نام، شناخت اور تصاویر نہ ظاہر کرنے کا حکم دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے: شہزادہ ہیری

Next Post

اسپین میں یو این او سی ٹی کے نئے اقوام متحدہ کے دفتر کا افتتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

اسپین میں یو این او سی ٹی کے نئے اقوام متحدہ کے دفتر کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.