لندن///
برطانوی شہزادہ ہیری کا کہنا ہےکہ برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے اور وزرا اپنے مفادات کادفاع کررہےہیں۔
شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس میں لندن ہائیکورٹ میں مرر گروپ نیوز پیپرزکے خلاف دستاویز جمع کرائیں۔
اس موقع پر شہزادہ ہیری نے کہا کہ برطانیہ کو عالمی سطح پر ہماری پریس اور حکومت سے پرکھا جاتا ہے، ان دونوں کے بارے میں میرا یقین ہے کہ وہ سب سے نچلی سطح پر ہیں۔