پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بالاسور ٹرین حادثہ میں وشنو کے خلاف ایف آئی آر درج ہو: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس نے بدھ کو بالاسور ٹرین حادثہ کے لئے حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ریل کی حفاظت میں لاپروائی کی تمام حدیں پار ہو گئی ہیں اس لئے ریلوے کے وزیر اشونی وشنو کے خلاف ایف آئی آر درج کی جانی چاہئے ۔
کانگریس کے سینئر لیڈر اجے کمار نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت حادثے کے ذمہ دار وزیر کو بچانے میں لگی ہوئی ہے اور دن بھر ٹی وی پر یہی خبریں سرخیوں کے طور پر چل رہی ہیں کہ یہ ٹرین حادثہ ایک سازش ہے یا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹرین حادثہ میں سازش کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اسے سرخی بنا کر اور حادثے کی سی بی آئی انکوائری کا اعلان کرکے توجہ ہٹانے کا کام کیا ہے ۔ حکومت نے ریل حادثات کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے میں ہمالیائی لاپروائی کا مظاہرہ کیا اور اسی سنگین لاپروائی کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا، اس لیے حکومت حقیقت سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتی رہی۔
ڈاکٹر کمار نے کہا کہ حادثے سے متعلق سی بی آئی ایف آئی آر میں تخریب کاری یا سازش کا کوئی ذکر نہیں ہے ، صرف لاپروائی کا ذکر ہے ، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی کے آئی ٹی سیل نے چاروں طرف افواہیں پھیلائیں کہ یہ ایک سازش تھی۔
انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سی بی آئی کو اس معاملے کی جانچ کرنی چاہئے کہ مودی حکومت نے ٹریک کی مرمت اور نئے ٹریک بچھانے کے بجٹ کو 9607 کروڑ سے کم کر کے 7400 کروڑ کیوں کر دیا۔ انہیں بتانا چاہئے کہ جب پچھلے چار سالوں میں تقریباً 1100 بار ٹرین پٹری سے اتری ہے تو پھر ان معاملات میں سی بی آئی کی جانچ کیوں نہیں ہوئی؟
کانگریس لیڈر نے کہا کہ سی بی آئی کو انکوائری کرنی چاہئے اور یہ بھی بتانا چاہئے کہ نیشنل ریل سیفٹی فنڈ کی فنڈنگ [؟][؟]میں تقریباً 80 فیصد کمی کیوں کی گئی ہے اور اس کی ایف آئی آر میں ریلوے کے وزیر کا نام کیوں نہیں لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معین کی انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی

Next Post

ہندوستان سورینام کی ترقی اور ترقی کے سفر میں تعاون کے لیے تیار ہے : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

ہندوستان سورینام کی ترقی اور ترقی کے سفر میں تعاون کے لیے تیار ہے : مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.