جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

معین کی انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in کھیل
A A
شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، معین علی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لندن// انگلینڈ کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر معین علی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ سے باہر آگئے ہیں اور انہیں آسٹریلیا کے خلاف ایشز ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو میچوں کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بدھ کو اس کا اعلان کیا۔
2021 میں کھیل کے طویل ترین فارمیٹ سے ریٹائر ہونے والے معین نے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس، ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم اور انگلینڈ کے مینز مینیجنگ ڈائریکٹر کرکٹ روب کی کے ساتھ بات چیت کے بعد واپسی کا فیصلہ کیا۔ معین کو جیک لیچ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جو پیٹھ میں اسٹریس فریکچر کے باعث ایشز سے باہر ہو گئے تھے۔
روب کی نے کہا: "ہم نے اس ہفتے معین سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر بات کی تھی۔ دو دنوں کے غورخوض کے بعد معین اسکواڈ سے جڑنے اوردوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ ان کا تجربہ اور آل راؤنڈ صلاحیت ایشز کی اس مہم میں ہماری مدد کرے گی۔
انہوں نے مزید کہا، "ہم معین اور باقی ٹیم کو ان کی ایشز مہم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔”
معین نے 64 ٹیسٹ میں 195 وکٹیں حاصل کیں اور 2914 رنز بنائے۔ انگلینڈ 12 جون کو برمنگھم پہنچے گا اور 13 جون کو ایجبسٹن میں ٹریننگ شروع کرے گا۔ ایشز کا پہلا ٹیسٹ 16 جون سے شروع ہوگا۔
ایشز کے پہلے دو ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم: بین اسٹوکس (کپتان)، اولی پوپ، جونی بیرسٹو (وکٹ کیپر)، جو روٹ، جیمز اینڈرسن، اسٹورٹ براڈ، ہیری بروک، بین ڈکٹ، زیک کرولی، میتھیو پوٹس، اولی رابنسن، ڈین لارنس، کرس ووکس، مارک ووڈ، جوش ٹونگ، معین علی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم نے ایک درجہ ترقی

Next Post

بالاسور ٹرین حادثہ میں وشنو کے خلاف ایف آئی آر درج ہو: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

بالاسور ٹرین حادثہ میں وشنو کے خلاف ایف آئی آر درج ہو: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.