اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فرنچ اوپن : جوکووچ الکاراز سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

پیرس//
اسپین کے نوجوان سنسنی کارلوس الکاراز نے جمعہ کو ہونے والے فرنچ اوپن 2023 کے سیمی فائنل میں سربیا کے عظیم کھلاڑی نوواک جوکووچ کے خلاف جگہ بنا لی ہے۔
الکاراز نے منگل کو کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں یونان کے اسٹیفانوس سیٹسیپاس کو 6-2، 6-1، 7-6(5) سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔
الکاراز نے میچ کے بعد کہاکہ "میں ہر وقت اپنے آپ پر یقین رکھتا ہوں۔ میں کہوں گا کہ یہ سب سے اہم چیز ہے، نہ صرف میرے لیے بلکہ ہر ایک کے لیے۔”
انہوں نے کہاکہ”میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ میں اس سطح پر اس قسم کے میچ کھیلوں گا۔ میں کہوں گا کہ خود پر بھروسہ کرنا ہی اس کی کنجی ہے۔‘‘
اگر الکاراز جوکووچ کو شکست دے کر اپنے دوسرے گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچ جاتے ہیں، تو وہ ٹورنامنٹ کے بعد نمبر ایک اے ٹی پی رینکنگ کو برقرار رکھیں گے۔ دوسری جانب جوکووچ اپنا تیسرا رولینڈ گیروس ٹائٹل جیت کر رینکنگ میں ٹاپ پر بھی واپس آ سکتے ہیں۔
جوکووچ اور تسسیپاس اس سے قبل میڈرڈ اوپن 2022 میں بھی مدمقابل ہوئے تھے، جہاں 20 سالہ ہسپانوی غالب رہے۔ الکاراز نے سیمی فائنل سے پہلے کہا تھا کہ وہ جوکووچ کا سامنا کرنے کے منتظر ہیں۔
الکاراز نے کہاکہ "یہ میچ ایسا ہے جسے ہر کوئی دیکھنا چاہتا ہے۔ میں کہوں گا کہ یہ کھیلنے اور دیکھنے کے لیے ایک اچھا میچ ہوگا۔ میں بھی یہ میچ کھیلنا چاہتا تھا۔”
انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اگر آپ بہترین بننا چاہتے ہیں تو آپ کو بہترین کو ہرانا ہوگا۔ نوواک جوکووچ اس وقت دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، یہ میرے لیے ایک مشکل چیلنج ہے لیکن میں اس کا منتظر ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنائو کمیشن لوگوں کے جمہوری حقوق کا ضامن

Next Post

ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کی رپورٹس، پی سی بی کو ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا انتظار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
Next Post
ایشیا کپ کے بڑے معرکے سے قبل ہندو پاک کپتانوں کی مسکراہٹ

ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کی رپورٹس، پی سی بی کو ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا انتظار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.