ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’فلموں کی شونٹنگ سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا‘

سیاحت کے شعبہ میں بھی مزید بہتری آجائیگی : للت پارمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in مقامی خبریں
A A
فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
بالی ووڈ ادا کار للت پارمو کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بھی بڑھ جائے گا اور شعبہ سیاحت میں بھی مزید بہتری آئے گی۔
پارمو نے کہا کہ کشمیر کے فنکار بہت ہی قابل اور بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
ان کا کہنا ہے وہ کشمیر میں نوجوانوں کیلئے ایک تربیتی ورک شاپ کا اہتمام کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
بالی ووڈادا کار نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
پارمو نے کہا’’فلم انڈسٹری کے یہاں نہ آنے سے کئی لوگوں کا روز گار چھوٹ گیا جو اب بحال ہو رہا ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں نے حیدر فلم کی شوٹنگ بھی یہیں پر کی اور راج بیگم کی زندگی پر بنی فلم کی شوٹنگ بھی میں نے کشمیر میں ہی کی‘‘۔
پارمو نے کہا کہ جب کوئی فلم یونٹ یہاں فلم کی شوٹنگ کے لئے آتا ہے تو اس سے یہاں کا روز گا ر بھی بڑھتا ہے اور سیاحت کا بھی پھیلائو ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے فنکاروں کو ہی نہیں بلکہ دیگر لوگوں کو بھی روزگار ملتا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے فنکار انتہائی قابل اوربہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
بالی ووڈادا کار نے کہا’’میں کشمیر میں نوجوانوں نے لئے ایک تربیتی ورک شاپ کرنا چاہتا ہوں لیکن ابھی اس میں کامیاب نہیں ہوا ہوں‘‘۔انہوں نے کہا’’کشمیر میرا مادری وطن ہے جس کے ساتھ ہمارے جذبات جڑے ہوئے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ممبئی میں رہ کر میرا احساس اور میرے جذبات اسی مٹی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں۴منشیات فروش گرفتار‘ نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Next Post

کرگل:گاڑی لڑھک گئی‘ خاتون ہلاک‘ کمسن لاپتہ‘پانچ دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

کرگل:گاڑی لڑھک گئی‘ خاتون ہلاک‘ کمسن لاپتہ‘پانچ دیگر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.