بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب اہم شراکت دار ہے، آگے بڑھتے ہوئے اس تعلق کو سنبھال رہے ہیں: امریکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

واشنگٹن//
امریکی انتظامیہ نے پیر کو سعودی عرب اور اوپیک پلس کے تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلوں پر بہت زیادہ خاموش ردعمل دیا، جو واشنگٹن اور ریاض کے درمیان تناؤ کم ہونے کی علامت ہے۔
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے یہ پوچھے جانے پر کہا کہ کیا امریکہ کو پہلے سے آگاہ کیا گیا تھا جواب دیا کہ: "مجھے (سعودی عرب کی طرف سے) کسی پیشگی اطلاع کا علم نہیں ہے اور نہ ہی اس کی ضرورت ہو گی”۔انہوں نے صحافیوں کو بتایا”یہ ایک خودمختار ریاست کا یکطرفہ فیصلہ تھا۔ تو، میں انہیں ہی اس پہ بات کرنے دوں گا،”۔
واضح رہے کہ گذشتہ موسم خزاں میں، جب سعودی عرب کی قیادت میں اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کیا تو بائیڈن انتظامیہ نے ان پر "روس کا ساتھ دینے” کا الزام لگایا کیونکہ امریکا اور یورپ کا بیشتر حصہ روسی تیل کی آمدنی کو ولادی میر پوتن کے خزانے تک پہنچنے سے روکنے کی کوشش کر رہا تھا۔
اوپیک پلس کے اس فیصلے سے پہلے، امریکی صدر جو بائیڈن نے انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں کو بات چیت کے لیے سعودی عرب روانہ کیا۔ تاہم، سعودی حکام نے ان اپیلوں کو رد کر دیا اور اپنے اقدام کو آگے بڑھایا۔
اس ہفتے امریکی حکام کے لہجے میں واضح فرق اس بات کی مزید علامت معلوم ہوتا ہے کہ حالیہ مہینوں میں تعلقات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے سعودی عرب جا رہے ہیں۔
وہ گذشتہ تین ماہ میں مملکت کا دورہ کرنے والے تیسرے سینئر امریکی عہدیدار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے

Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
عالمی خبریں

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

2025-07-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
عالمی خبریں

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

2025-07-02
عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
Next Post
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.