جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

معین علی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ممکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in کھیل
A A
شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، معین علی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لندن// انگلش آل راؤنڈر معین علی آسٹریلیا کے خلاف ایشز سے قبل ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور کر رہے ہیں۔
ستمبر 2021 میں کھیل کے طویل ترین فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے 35 سالہ کھلاڑی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ممکنہ واپسی کے حوالے سے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس اور کوچ برینڈن میک کولم نے ان سے رابطہ کیا تھا۔
اسپنر جیک لیچ کمر کے نچلے حصے میں اسٹریس فریکچر کے باعث ایشیز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کے متبادل کے طور پر معین علی یہ ذمہ داری نبھانے کا سوچ رہے ہیں۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے معین علی کو فیصلہ کرنے کے لیے کچھ وقت دیا گیا ہے۔
معین نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 2014 میں کیا اور 64 ٹیسٹ میں 28.29 کی اوسط سے 2,914 رنز بنائے اور آف اسپن سے 195 وکٹیں حاصل کیں۔
انگلینڈ کے لیے لیچ کی چوٹ سیریز کی تیاری میں ان کے باؤلنگ ڈپارٹمنٹ کے لیے تازہ ترین دھچکا تھا، فاسٹ بولر جوفرا آرچر بھی کہنی کی چوٹ کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے۔ ایشز 16 جون کو ایجبسٹن میں شروع ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر ریگستان میںتبدیل ہورہاہے

Next Post

آسٹریلیا کے خلاف بہتر کھیلنے کی تحریک ملتی ہے: وراٹ کوہلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

آسٹریلیا کے خلاف بہتر کھیلنے کی تحریک ملتی ہے: وراٹ کوہلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.