ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سری نگر سے غیر مقامی شہری کی لاش برآمد

راجیو نگر جموں میں عدم شناخت نعش ملی:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in اہم ترین
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے راج باغ علاقے میں ایک غیر مقامی نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ۔
ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح راج باغ سری نگر میں غیر مقامی شہری کو بے ہوش پایا گیا چنانچہ چند مقامی افراد نے اسے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا جہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے سے مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت ارون کمار ولد سشیل کمار ساکن رانچی جار کھنڈ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
دریں اثناجموں کے راجیو نگر علاقے میں نوجوان کی لاش پرا سرار حالت میں برآمد کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق پیر کے روز جموں کے راجیو نگر علاقے میں چند مقامی افراد نے نوجوان کی لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کیا۔
پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت کیلئے کارروائی شروع کی۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اُس پار موجود۳۶ملی ٹینٹوں کو گرفتار کرنے کیلئے انٹر پول کی مدد لی جارہی ہے

Next Post

تین برسوں میں ۲۶ ہزار سرکاری اسامیاں مشتہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
تین برسوں میں ۲۶ ہزار سرکاری اسامیاں مشتہر

تین برسوں میں ۲۶ ہزار سرکاری اسامیاں مشتہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.