بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اُس پار موجود۳۶ملی ٹینٹوں کو گرفتار کرنے کیلئے انٹر پول کی مدد لی جارہی ہے

  جنگجوؤں کی پہلے ہی شناخت مکمل ہو چکی ہے اور اب انہیں گرفتار کرنا باقی ہے :ذرائع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in اہم ترین
A A
اُس پار موجود۳۶ملی ٹینٹوں کو گرفتار کرنے کیلئے انٹر پول کی مدد لی جارہی ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

جموں//
جموںکشمیر پولیس پاکستان یا پاکستان زیر قبضہ کشمیر میں مقیم ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے مختلف تنظیموں سے وابستہ۳۶جنگجووں کو گرفتار کرنے کیلئے بہت جلد انٹرپول کے ساتھ رابطہ قائم کرسکتی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ضلع کشتوارڑ سے تعلق رکھنے والے۳۶ملی ٹینٹوں کو پکڑنے کی خاطر جموں وکشمیر پولیس بہت جلد انٹر پول کے ساتھ رابط قائم کر سکتی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے۳۶ملی ٹینٹ جو پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم ہیں کی پہلے ہی شناخت مکمل ہو چکی ہے اور اب انہیں گرفتار کرنا باقی ہے ۔
ذرائع کے مطابق تمام شناخت شدہ افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے اوران کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کئے گئے ہیں اور اب انہیں انٹر پول کی مدد سے گرفتار کرنے کی خاطر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اشتہاری قرار دئے گئے مذکورہ ملی ٹینٹ سوشل میڈیا سائٹوں کا سہارا لے کر مقامی نوجوانوں کو ملی ٹینٹ صفوں میں شامل کرانے کی خاطر انہیں اکسا رہے ہیں۔
ذرائع نے مزید کہاکہ مذکورہ ملی ٹینٹوں کو ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں ملی ٹینسی کو پھر سے فروغ دینے کی خاطر کام سونپا گیا ہے اور اس حوالے سے پولیس کو کچھ سراغ بھی ملے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس نے پاکستان میں مقیم۳۶ملی ٹینٹوں کی جائیدادوں کی شناخت بھی کی ہیں اورا نہیں کسی بھی وقت قرق کرنے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق خط چناب میں مقامی نوجوانوں کو ملی ٹینسی سے دور رکھنے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے مختلف نوعیت کے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔
ان کے مطابق مقامی نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں، ہنر مندی ، تعلیم اور دیگر پروگراموں کی طرف مائل کیا جارہا ہے تاکہ وہ سماج دشمن عناصر کے شر سے محفوظ رہ سکے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امر ناتھ یاترا:۳۰۰؍اضافی کمپنیوں کی تعیناتی ہو گی

Next Post

سری نگر سے غیر مقامی شہری کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

سری نگر سے غیر مقامی شہری کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.