ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حسینہ نے امریکی ویزا پابندیوں کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in عالمی خبریں
A A
بنگلہ دیش میں ساحل پر عید منانے والے سینکڑوں روہنگیا مہاجرین گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

ڈھاکہ//
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ملک کے شہریوں کے لیے حالیہ امریکی ویزا پابندی کوجمہوری انتخابی عمل کو نقصان پہنچانے والا قراردیتے ہوئے اس مذمت کی ہے۔محترمہ حسینہ نے ہفتہ کو کہا،’ہم دوسروں پر انحصار نہیں کریں گے۔ اس بات کی فکر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کہ کون ہمیں ویزہ نہیں دے گا یا کون پابندیاں لگائے گا۔
انہوں نے حال ہی میں یہ واضح کردیا ہے کہ بنگلہ دیش میں اگلا عام انتخابات ان کی عوامی لیگ حکومت کی قیادت میں ہوگا۔ عوامی لیگ کی نظریں 2024 کے اوائل میں ہونے والے انتخابات میں مسلسل چوتھی جیت پرہے۔
غورطلب ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے 24 مئی کو ایک بیان میں کہا تھا کہ بنگلہ دیش میں آزادانہ، منصفانہ اور پرامن قومی انتخابات کی حمایت کے لیے پالیسی بنائی گئی تھی۔ نئی پالیسی کے دائرے میں آنے والے لوگوں کی ایک وسیع رینج میں موجودہ اور سابق بنگلہ دیشی حکام، حکوسمت کے حامی اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے ارکان، قانون نافذ کرنے والے اداروں، عدلیہ اور سیکورٹی سروسز کے ارکان شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنک بائیڈن سے اپیل کرسکتے ہیں کہ وہ ناٹو کے سربراہ کے عہدے کیلئے والیس کی حمایت کریں

Next Post

سعودی عرب میں 3 دہشتگردوں کو سزائے موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی عرب میں 3 دہشتگردوں کو سزائے موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.