ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سنک بائیڈن سے اپیل کرسکتے ہیں کہ وہ ناٹو کے سربراہ کے عہدے کیلئے والیس کی حمایت کریں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in عالمی خبریں
A A
ہندوستان-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: سنک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

لندن//
برطانوی وزیر اعظم رشی سنک امریکہ کے اپنے آئندہ دورے کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سے ناٹو سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے برطانوی وزیر دفاع بین والیس کی امیدواری کی حمایت کرنے کی اپیل کرسکتے ہیں۔
ٹیلی گراف نے پیر کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاپان کے ہیروشیما میں جی 7 رہنماؤں کی حالیہ میٹنگ کے موقع پرمسٹر سنک نے پہلے ہی اتحاد کے سیکرٹری جنرل کے طور پر والیس کی تقرری کی بات اٹھائی تھی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ والیس امریکی حکومت میں یوکرین کی حمایت کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد بنانے کے اپنے مرکزی رول کے ساتھ ساتھ جی ڈی پی کے 2.52فیصد تک ملک کے دفاعی اخراجات میں اضافی کی وجہ کافی مقبول ہیں۔
واضح رہے کہ رپورٹ کے مطابق ناٹو کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے والیس کی امیدواری کو فرانس اور جرمنی کی حمایت نہیں ملے گی۔ اس کے علاوہ ناٹو کے کئی رکن ممالک ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کی امیدواری کی حمایت کر سکتے ہیں۔
ناٹو کے موجودہ سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے یکم اکتوبر 2022 کو استعفیٰ دینا تھا لیکن اسی سال مارچ میں ناٹو کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے ان کے مینڈیٹ کو 30 ستمبر 2023 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے نے بالاسور ٹرین حادثہ کے حوالے سے مودی کو خط لکھا

Next Post

حسینہ نے امریکی ویزا پابندیوں کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
بنگلہ دیش میں ساحل پر عید منانے والے سینکڑوں روہنگیا مہاجرین گرفتار

حسینہ نے امریکی ویزا پابندیوں کی مذمت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.