جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی کی ہوا اور پانی کو صاف کرنے کو بنائیں عوامی تحریک : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے لوگوں سے دارالحکومت کی ہوا اور پانی کو صاف کرنے میں حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم مل کر اسے ایک عوامی تحریک بنائیں گے ۔
مسٹر کیجریوال نے پیر کو عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایک پروگرام میں کہا، ”جب بھی ہم ترقی کی بات کرتے ہیں تو یہ مانا جاتا ہے کہ ترقی کے ساتھ آلودگی بھی ہوگی۔ ترقی ہوگی تو درخت کٹیں گے ، دھول مٹی اڑے گی ، تعمیر ہوگا۔ ہم 50 سال سے ماحولیات کا عالمی دن منا رہے ہیں لیکن ان 50 سال میں پوری دنیا میں آلودگی کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے ۔ ہندوستان میں بھی اگر ہم کسی بھی شہر، قصبے یا گاؤں کو دیکھیں، ہر جگہ آلودگی بڑھی ہے ، لیکن پورے ملک میں دہلی کے اندر آلودگی میں کمی آئی ہے ۔ پچھلے آٹھ سال میں دہلی کے اندر ترقی کی رفتار کم نہیں ہوئی ہے ۔ ترقی بہت تیز رفتاری سے ہو رہی ہے ۔ا سکول، اسپتال، سڑکیں، فلائی اوور سب بن رہے ہیں لیکن آلودگی بڑھنے کے بجائے کم ہوئی ہے ۔ دہلی کے دو کروڑ عوام کے ساتھ مل کر ہم نے ترقی کی رفتار کو کم نہیں ہونے دیا اور ساتھ ہی آلودگی کو بھی کم کیا۔
انہوں نے کہا کہ 2016 کے مقابلے 2022 میں پی ایم 2.5 اور پی ایم -10 میں 30 فیصد کمی آئی ہے ۔ 2016 میں 26 دن ایسے تھے جب دہلی گیس چیمبر بن گئی تھی اور سانس لینا مشکل تھا، لیکن 2022 میں صرف چھ دن ایسے تھے جب دہلی میں آلودگی کی سطح خراب تھی۔ پوری امید ہے کہ دہلی کے لوگ مل کر ان چھ دنوں کی آلودگی کو بھی ختم کر دیں گے اور آنے والے برسوں میں ایک دن بھی ضائع نہیں ہونے دیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریلوے سیفٹی فنڈ کے استعمال نہ کرنے کا الزام غلط : حکومت

Next Post

ڈوبھال اور امریکی وزیردفاع نے اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال

ڈوبھال اور امریکی وزیردفاع نے اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.