ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی حکام نے سی آئی اے سربراہ کے دورہ چین کی تصدیق کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-04
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

واشنگٹن//
امریکی حکام نے سی آئی اے کے سربراہ کے دورہ چین کی تصدیق کردی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی حکام نے تصدیق کی ہےکہ بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے گزشتہ ماہ چین کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی۔
سی آئی اے ڈائریکٹر کے گزشتہ ماہ دورہ چین کی خبر فنانشل ٹائمز نے سب سے پہلے جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ واشنگٹن چین سے تعلقات میں تناؤ کم کرنے کی کوششیں کررہا ہے جس میں دونوں جانب سے بات چیت کی بحالی اولین ترجیح ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت نہ ہونے سے دو عالمی طاقتوں کے تصادم کے خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے مئی میں کیے جانے والے دورہ چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات میں انٹیلی جنس چینلز سے رابطوں کو استوار کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سی آئی اے ڈائریکٹرنے بیجنگ میں صرف چینی انٹیلی جنس حکام سے ملاقاتیں کی اور اس دوران ان کی کسی سیاسی رہنما سے ملاقات نہیں ہوئی جب کہ اس بات کی تصدیق برنس کے ساتھ موجود ایک اہم شخصیت کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سی آئی اے کی جانب سے ولیم برنس کے دورہ چین کی خبروں پر تبصرے سے گریز کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ امریکا نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ چین یوکرین جنگ میں مزید حملوں کے لیے روس کو ہتھیار فراہم کرنے پر غور کررہا ہے تاہم چین کی جانب سے اس الزام کو مسترد کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی وزیرِ خارجہ سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

Next Post

کینسر کی مریضہ کیلئے کراؤڈ فنڈنگ :محض ۲۴ گھنٹوں میں ۸۰ لاکھ روپے جمع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
کینسر کی مریضہ کیلئے کراؤڈ فنڈنگ :محض ۲۴ گھنٹوں میں ۸۰ لاکھ روپے جمع

کینسر کی مریضہ کیلئے کراؤڈ فنڈنگ :محض ۲۴ گھنٹوں میں ۸۰ لاکھ روپے جمع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.