ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنانی فوج نے یرغمال سعودی شہری کو رہا کرا لیا، اغوا کار گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

بیروت///
لبنانی انٹیلی جنس نے اتوار کے روز بیروت سے اغوا کیے گئے سعودی شہری کو بازیاب کرا لیا ہے۔ اتوار کو بیروت اور اس میں ملوث کچھ لوگوں کو گرفتار کر لیا۔
انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے ایک پیٹرولنگ یونٹ نے لبنانی سرحد پر آپریشن کے بعد اغوا کیے گئے سعودی مشاری المطیری کو رہا کرانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ لبنانی فورس نے اغوا میں ملوث کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ اغوا کاروں نے المطیری کی رہائی کے بدلے چار لاکھ ڈالر تاوان طلب کیا تھا۔
واضح رہے سعودی عرب نے اپریل 2022 میں لبنان سے اپنے سفیر کی واپسی کا اعلان کر دیا تھا۔ جس کے بعد تعلقات بہتر ہوتے دکھائی دیے۔
2021 میں لبنان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات سب سے نچلی سطح پر پہنچ گئے تھے جب سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستیں لبنان سے تعلقات کے حوالے سے پیچھے ہٹ گئی تھیں۔ایک وقت تھا جب سعودی عرب اور ساتھی امیر خلیجی ریاستیں لبنان عطیہ دینے والے بڑے ممالک میں شامل تھیں تاہم لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے قوت پانے کے ساتھ ان تعلقات میں دراڑ آتی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صومالیہ میں الشباب کے آٹھ دہشت گرد ہلاک، دو گرفتار

Next Post

کینیڈا: مالک مکان نے 2 کرائے داروں کا قتل کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا

کینیڈا: مالک مکان نے 2 کرائے داروں کا قتل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.