ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صومالیہ میں الشباب کے آٹھ دہشت گرد ہلاک، دو گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in عالمی خبریں
A A
ؕصومالیہ: خود کش دھماکے میں میئر سمیت 20 ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

موغادیشو//
صومالی نیشنل آرمی (ایس این اے) نے وسطی گلگادود علاقے میں الشباب کے آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا ہے۔صومالی قومی خبر رساں ایجنسی نے ایس این اے کے اہلکار عثمان عبداللہی کے حوالے سے بتایا کہ فوج کی کارروائی میں الشباب کے آٹھ عسکریت پسند مارے گئے۔ دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جن کی شناخت گلگادود کے علاقے میں گروپ کے انٹیلی جنس چیف مختار محمد اور چنگی وصولی کے انچارج اسیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔تاہم، الشباب نے وسطی صومالیہ میں تازہ ترین فوجی کارروائی پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ یہ آپریشن 26 مئی کو صومالیہ میں افریقی یونین ٹرانزیشن مشن کے اڈے پر الشباب کے حملے کے بعد کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ میں فائرنگ سے 16 افرادکی موت، 30 سے زائد زخمی

Next Post

لبنانی فوج نے یرغمال سعودی شہری کو رہا کرا لیا، اغوا کار گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post

لبنانی فوج نے یرغمال سعودی شہری کو رہا کرا لیا، اغوا کار گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.