جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in عالمی خبریں
A A
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

دمشق//
شامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ "اسرائیل” نے اتوار اور سوموار کی درمیانی شب دارالحکومت دمشق کے آس پاس کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شامی فضائی دفاع نے اسرائیلی حملوں کے خلاف جوابی فائرنگ کی اور متعدد حملے پسپا کردیے۔
شام کے دارالحکومت میں مقامی وقت کے مطابق آدھی رات سے پہلے زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
شامی ٹی وی نے بتایا کہ اسرائیل نے دمشق کے اطراف میں جارحیت کا مظاہرہ کیا جب کہ فضائی دفاع نے دارالحکومت اور اس کے اطراف کی فضائی حدود میں "دشمن اہداف” کا جواب دیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ بمباری کا نشانہ بننے والے مقامات میں سے ایک حفیر التحتا علاقے کے قریب ایئر ڈیفنس بٹالین تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی بمباری دو میزائل حملوں پر مشتمل تھی اور ان میں سے ایک میزائل دمشق کے ہوائی اڈے کے قریب گرا۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے ایک فوجی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ "اسرائیلی دشمن نے مقبوضہ شام کے گولان کی سمت سے فضائی جارحیت کی، جس میں دمشق کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہمارے فضائی دفاع نے اسے روک دیا اور دشمن کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس: صدر پوتن نے CFE سمجھوتہ فسخ کر دیا

Next Post

جڈیجہ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر چنئی کو 2023 کا آئی پی ایل چیمپئن بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
جڈیجہ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر چنئی کو 2023 کا آئی پی ایل چیمپئن بنایا

جڈیجہ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر چنئی کو 2023 کا آئی پی ایل چیمپئن بنایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.