جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے 310 نئے معاملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 310 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اسی عرصے میں دو مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔دریں اثنا، ملک میں کورونا ویکسینیشن بھی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 500 افراد کی ویکسینیشن کی گئی ہے ۔ ملک میں اب تک 2,20,67,07,591 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔پیر کو وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,49,90,054 ہو گئی ہے ۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 263 کم ہو کر 4,709 رہ گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,31,866 ہو گئی ہے ۔ اسی عرصے میں کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 571 بڑھ کر 4,44,53,479 تک پہنچ گئی ہے ۔ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کرناٹک میں فعال کیسوں کی تعداد میں تین کا اضافہ ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ پڈوچیری میں دو، میزورم اور تریپورہ میں ایک ایک کیس کا اضافہ ہوا ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دیگر ریاستوں آندھرا پردیش، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گوا، گجرات، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، کیرالہ، مہاراشٹر، اڈیشہ، راجستھان، تلنگانہ، اتراکھنڈ، اتر پردیش اور مغربی بنگال میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے ۔ اسی مدت میں میزورم اور تمل ناڈو میں ایک ایک مریض کی موت ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت کے نو سالہ دور میں کامیابیوں کا کریڈٹ

Next Post

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون مار گرایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون مار گرایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.