منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کامیاب جی ٹونٹی اجلاس سے کشمیر کے متعلق غلط بیانیہ ختم ہو گیا: سنگھ

’ ہمیں پورا یقین ہے کہ جی ٹونٹی اجلاس سے جموں وکشمیر میں سیاحت کو فروغ ملے گا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-28
in اہم ترین
A A
’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
مرکزی وزیر‘جتندرسنگھ کا کہنا ہے کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس سے کشمیر کے متعلق غلط بیانیہ ختم ہوگیا۔انہوں نے جی ٹونٹی اجلاس کی کامیابی کیلئے سبھی متعلقین کا شکریہ ادا کیا۔
ان باتوں کا اظہا ر وزیر نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بت چیت کے دوران کیا۔
سنگھ نے کہاکہ سرینگر میں جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کامیاب رہا اور لوگوں نے مندوبین کا والہانہ استقبال کیا۔ان کے مطابق جس طرح سے کشمیر کے لوگوں نے اس اجلاس کا خیر مقدم کیا اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔
مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ کشمیر کے لوگوں کو پچھلے تین دہائیوں سے دہشت گردی کے باعث مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔
سنگھ نے کہاکہ کشمیر کا عام آدمی اب آگے بڑھنا چاہتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جب بھی کوئی سیاح ملک کی سیر وتفریح پر آتا ہے تو اس کے ذہن میں تاج محل دیکھنے کی خواہش اور کشمیر جانے کی تمنا ہوتی ہے ۔
مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ جی ٹونٹی اجلاس سے کشمیر کے متعلق غلط بیانہ اب پوری طرح سے ختم ہو گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ جی ٹونٹی اجلاس سے جموں وکشمیر میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔
سنگھ نے کہاکہ ملک کی مختلف ریاستوں میں جی ٹونٹی کے اجلاس ہوئے لیکن سری نگر میں جو میٹنگ ہوئی وہ کامیاب رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بخاری کی یاسین ملک کیلئے سزائے موت کے مطالبے کی حمایت

Next Post

کپوارہ میں دارالعلوم کی عمارت خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

کپوارہ میں دارالعلوم کی عمارت خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.