ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ترال کا شہری مکہ میں عمرہ کی ادائیگی فوت کے دوران فوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-28
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں کشمیر کے امیر آباد، ترال سے تعلق رکھنے والے ایک معمر شہری محمد سلطان نائک عمرہ کی آدائیگی کے دوران ہفتہ کو مقدس شہر مکہ معظمہ میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کے اہل خانہ نے نائک کی موت کی تصدیق کی۔ متوفی کے اہل خانہ نے بتایا کہ محمد سلطان نائک دو ہفتہ قبل عمرہ کی آدائیگی کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوئے اور گزشتہ کل مختصر علالت کے بعد ان کو اگرچہ وہاں کے ایک مقامی اسپتال میں بھرتی کرایا گیا تاہم وہ وہاں جانبر نہ ہو سکے۔
سفر محمود کے دوران نائک کے انتقال کی خبر عام ہوتے ہی مرحوم کے آبائی گاؤں امیرآباد، ترال میں صف ماتم بچھ گئی اور لوگ جوق در جوق مرحوم کے گھر پہنچے اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ لوگوں نے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت بھی کی۔
سماج کے مختلف شعبہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے نائک کے موت پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’’موحوم ایک بہتر اور نیک دل انسان کے طور پر ہمیشہ یاد کیے جائیں گے۔‘‘
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ترال کے ہی ایک گاؤں ڈاڈسرہ سے تعلق رکھنے والے ایک عازم عبد الخالق میر بھی رواں برس عمرہ کی ادئیگی کے دوران مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے تھے۔ عبدالخالق محکمہ مال میں اپنی خدمات انجام دے چکے تھے اور بطور پٹواری ریٹائر ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئی تکونی عمارت میں نیا کیا ہے جو اسے موجودہ پارلیمنٹ کی عمارت سے بہتر متبادل بنا دیتی ہے

Next Post

پونچھ:زنگ آلود ہ بارودی سرنگ اور دو گرینیڈ بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں

پونچھ:زنگ آلود ہ بارودی سرنگ اور دو گرینیڈ بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.