منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اٹلی نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کیلئے ہنگامی امدادی پیکج کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in عالمی خبریں
A A
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

روم//
اٹلی کی وزراء کونسل نے ایمیلیا-روماگنا علاقے میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک جامع ہنگامی امدادی پیکج کو منظوری دے دی ہے۔
وزراء کی کونسل نے کہا کہ خطے میں شدید بارشوں کے ایک ہفتے بعد منظور ہونے والا یہ پیکیج 2 ارب یورو (2.2 ارب امریکی ڈالر) سے زیادہ ہے اور اس کا مقصد سیلاب سے متاثرہ آبادی اور کمپنیوں کو ریلیف اور مدد فراہم کرنا ہے۔ ہنگامی مرحلے سے ابرنے کے لئے تیزی سے آگے بڑھنا ہے۔ یہ پیکج اٹلی میں کسی قومی آفت کے لیے اب تک کے سب سے بڑے پیکجوں میں سے ایک ہے۔
ایمیلیا-روماگنا میں، یکم مئی کو شدید بارشیں شروع ہوئیں اور سب سے زیادہ نقصان 16 اور 17 مئی کو ہوا، جب اس علاقے میں 36 گھنٹے کی مدت میں چھ ماہ کی بارش ہوئی۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ تخمینہ لگایا گیا ہے کہ سیلاب نے خطے کے بنیادی ڈھانچے، صنعت اور زرعی خوراک کے شعبے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے۔
اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے منگل کو کہا کہ متاثرہ علاقے کے لیے مزید امداد بعد میں آ سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بحیرہ اسود کے اناج معاہدہے کے حوالے سے تا حال کچھ مسائل در پیش ہیں؍ گوٹریس

Next Post

شہزادہ ہیری کی برطانیہ میں پولیس تحفظ کی فراہمی کی درخواست مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

شہزادہ ہیری کی برطانیہ میں پولیس تحفظ کی فراہمی کی درخواست مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.