ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بحیرہ اسود کے اناج معاہدہے کے حوالے سے تا حال کچھ مسائل در پیش ہیں؍ گوٹریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in عالمی خبریں
A A
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

جنیوا/۲۴؍مئی
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ بحیرہ اسود کے اناج معاہدہے پراقوام متحدہ اور روس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے ابھی بھی کچھ اہم مسائل باقی ہیں۔
گوٹیرس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں’جھڑپوں کے دوران شہریوں کے تحفظ‘ کے نام سے نشست سے خطاب کیا۔
انتونیو گوٹیرس نے روس کی اس تصدیق کا خیرمقدم کیا کہ وہ مزید 60 دنوں تک اس معاہدے کا فریق رہے گا۔”کچھ اہم مسائل باقی ہیں۔ لیکن روس، یوکرین، ترکیہ اور اقوام متحدہ کے نمائندے ان مسائل پر بات چیت جاری رکھیں گے۔”
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ روس اور یوکرین سے خوراک اور کھاد کی برآمدات مستقبل میں عالمی سپلائی چین تک پہنچتی رہیں گی، اس اقدام کا مقصد یہی ہے اور اقوام متحدہ اس اقدام کی بھر پور حمایت جاری رکھے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

Next Post

اٹلی نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کیلئے ہنگامی امدادی پیکج کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل

اٹلی نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کیلئے ہنگامی امدادی پیکج کو منظوری دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.