ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مودی کی آسٹریلیا میں ہندوستانی کمیونٹی سے بات چیت

’آپ سب لوگ یہاں اپنے ملک بھارت کے سفیر ہیں ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in مقامی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی نے ، آسٹریلیا کے ہم منصب انتھونی البانیز کے ساتھ آج سڈنی کے قودوس بینک ایرینا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔
طلباء، محققین، پیشہ ور افراد اور کاروباری افراد پر مشتمل ہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں نے اس تقریب میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ اس تقریب میں آسٹریلیا کے متعدد وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔
دونوں وزرائے اعظم نے مشترکہ طور پر ایک ’لٹل انڈیا‘ گیٹ وے کے لیے سنگ بنیاد کی نقاب کشائی کی جو مغربی سڈنی کے پرامٹا کے ہیرس پارک میں تعمیر کیا جائے گا، جہاں ہندوستانی کمیونٹی کے لوگ بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
وزیر اعظم مودی نے اپنے خطاب میں ’باہمی اعتماد اور باہمی احترام‘ کو ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان قریبی تاریخی تعلقات کی بنیاد کے طور پر اجاگر کیا اور دونوں ممالک کو آپس میں جوڑنے والے متعدد عناصر پر روشنی ڈالی۔ وزیر اعظم نے انہیں ہندوستان کا ثقافتی اور برانڈ ایمبیسیڈر قرار دیتے ہوئے ، آسٹریلیا میں ہندوستانی کمیونٹی کے تعاون اور کامیابی کی تعریف کی۔
مودی نے عالمی سطح پر ہندوستان کی بڑھتی ہوئی کامیابیوں کا خاکہ پیش کیا اور کہا کہ دنیا ہندوستان کی کامیابی کی کہانیوں میں تیزی سے دلچسپی لے رہی ہے ۔ انہوں نے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان گہرے تعلقات کو اجاگر کیا اور اعلان کیا کہ برسبین میں ہندوستانی قونصل خانہ کھولا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

Next Post

جی ٹونٹی اجلاس :’جموں وکشمیر کی اکنامی کو دوگنا ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

جی ٹونٹی اجلاس :’جموں وکشمیر کی اکنامی کو دوگنا ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.