جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی جارحیت مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

نابلس//
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تینوں نوجوانوں کو جارحیت پسند اسرائیلی فوج نے نابلس کے پناہ گزین کیمپ میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا جب کہ 7 فلسطینی زخمی بھی ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
شہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت 24 سالہ عبداللّٰہ ابو حمدان، 30 سالہ فاتی ابو رزق اور 32 سالہ محمد ابو زیتون کے نام سے ہوئی ہے۔
زخمیوں کو قریبی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔سرچ آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے کئی گھر بھی مسمار کردیے۔ خواتین و بچوں کو ہراساں کیا اور بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
60 ایکڑ پر مشتمل نابلس کا یہ کیمپ سب سے بڑا پناہ گزین کیمپ ہے جہاں 30 ہزار فلسطینی مقیم ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 30 بچوں سمیت 170 فلسطینی شہید ہوئے تھے جب کہ رواں برس کے صرف ابتدائی چار میں شہدا کی تعداد 156 ہوگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان میں دھماکہ خیز مادہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا

Next Post

سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کےمسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کےمسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.