اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان میں دھماکہ خیز مادہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in عالمی خبریں
A A
افغانستان میں آئے ہلاکت خیززلزلے نے زائد از ایک ہزار لوگوں کی جان لی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

غزنی//
افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں سابقہ لڑائیوں سے بچا ہوا دیسی ساختہ بم پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نیاز محمد نے پیر کو یہ اطلاع دی۔اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ اتوار کو ضلع دیاک میں پیش آیا جب نو اور 12 سال کی عمر کے دو بچے اپنے گھر کے باہر کھیل رہے تھے جب انہیں کھلونا نما آلہ دیکھا اور دونوں بچے اسے کھلونا سمجھ کر گھر لے گئے۔ انہوں نے وہاں سے جانے کی کوشش کی لیکن دھماکہ خیز مواد بچوں کے ہاتھ میں پھٹ گیا جس سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چھ دنوں میں اس طرح کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ ایک پہلے واقعے میں، گزشتہ لڑائیوں سے بچا ہوا ایک دیسی ساختہ بم منگل کو افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں پھٹ گیا، جس میں دو بہنیں ہلاک ہو گئیں۔
افغانستان مبینہ طور پر دنیا کے سب سے زیادہ بارودی سرنگوں سے آلودہ ممالک میں سے ایک ہے، جہاں چار دہائیوں سے جاری جنگوں کے دوران ہر ماہ نہ پھٹنے والے دھماکہ خیز مواد سے سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روڈ ٹو مکہ ” پروگرام کے عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

Next Post

اسرائیلی فوج کی جارحیت مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

اسرائیلی فوج کی جارحیت مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.