جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دبئی: بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in عالمی خبریں
A A
دبئی: بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

دبئی/۲۱؍مئی
جدید فنِ تعمیر کے لیے دنیا بھر میں مشہور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اب مصنوعی چاند بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ مصنوعی چاند بالکل اصلی چاند کی کاپی ہو گا، جس کی تیاری میں4 بلین پاؤنڈز سے زائد کی لاگت آئے گی اور اس پراجیکٹ کی مالی اعانت ’مون ورلڈ ریزورٹس‘ کمپنی کرے گی۔
کینیڈا کے ایک بزنس مین اور مصنوعی چاند بنانے کے پراجیکٹ کے شریک بانی مائیکل ہینڈرسن نے 30 میٹر بلند عمارت کے اوپر چاند بنانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کی لمبائی 274 میٹر ہو گی۔اس پراجیکٹ کو ’مون‘ کا نام دیا گیا ہے اور یہ زمین پر رہتے ہوئے خلائی سیٹلائٹ کو دیکھنے کا موقع فراہم کرے گا۔
مائیکل ہینڈرسن نے بتایا ہے کہ چاند کے اندر ایک ریزورٹ ہو گا جس میں 4 ہزار کمروں کا ہوٹل، 10 ہزار لوگوں کی گنجائش والا ارینا، ایک نائٹ کلب اور ایک فلاحی مرکز ہو گا، مہمان اس بات کا بھی تجربہ کر سکیں گے کہ چاند پر چلنا کیسا محسوس ہوتا ہے۔
اُنہوں نے بتایا کہ یہ مصنوعی چاند رات کو بالکل اصلی چاند کی طرح کبھی پورا، کبھی آدھا اور کبھی ہلال کی صورت میں چمکتا بوا نظر آئے گا۔پراجیکٹ کے شریک بانی ہینڈرسن اور سینڈرا جی میتھیوز نے کہا ہے کہ یہ ’مون‘ متحدہ عرب امارات کی معیشت کے ہر پہلو بشمول سیاحت کو نمایاں طور پر متاثر کرے گا۔
اُنہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ (MENA) کے خطے میں جدید دور کا سب سے بڑا اور کامیاب ترین سیاحتی منصوبہ ہو گا جو اس کی گلوبل اپیل، برانڈ اویئرنیس اور متعدد منفرد آفرز کی بنیاد پر دبئی کے سالانہ سیاحتی دوروں کو دگنا کر دے گا۔امید ہے کہ یہ مصنوعی چاند سالانہ لاکھوں افراد کو اپنی طرف متوجہ کرے گا اور اس سے ایک سال میں 1.5بلین پاؤنڈز سے زائد آمدن حاصل ہو گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرینی صدر زیلنسکی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

Next Post

رو س کا عسکری اہمیت کے حامل یوکرینی شہر پر قبضےکا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

رو س کا عسکری اہمیت کے حامل یوکرینی شہر پر قبضےکا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.