اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی افریقا میں سیلاب نے تباہی مچادی،400 سے زائد افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in عالمی خبریں
A A
جنوبی افریقا میں سیلاب: اموات کی تعداد 306 سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

جنوبی افریقہ//
جنوبی افریقا میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس میں اب تک 443 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق جنوبی افریقا کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے جس میں حکام نے اب تک 443 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جب کہ متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔
جنوب مشرقی صوبے کے حکام کاکہنا ہےکہ اتوار کے روز دو ریسکیو اہلکار بھی ہلاک ہوئے جب کہ مزید 63 افراد کا اب تک کچھ پتا نہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے جنوبی افریقا کے صوبے کوازولو ناتال میں شدید بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جب کہ سیلاب کے نتیجے میں ساحلی شہر ڈربن میں زیادہ ہلاکتیں ہوئیں جہاں پانی عمارتوں اور گھروں میں داخل ہوگیا۔
سیلاب کے نتیجے میں اسپتال اور 500 کے قریب اسکولز مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں۔
صوبائی حکام نے ہلاکتوں، گھروں کی تباہی اور انفرا اسٹرکچر کی تباہ کاریوں کو تاریخی قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین میں کورونا کی نئی لہرمیں 3 افراد ہلاک

Next Post

فوجی کمانڈروں کی پانچ روزہ کانفرنس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

فوجی کمانڈروں کی پانچ روزہ کانفرنس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.