منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین میں کورونا کی نئی لہرمیں 3 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in عالمی خبریں
A A
چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ//
چین میں کووڈ کی نئی لہرکے باعث 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چین کے شہرشنگھائی میں کورونا کی نئی لہر سے 3افراد ہلاک ہوگئے۔ شنگھائی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کوروکنے کے لئے مارچ سے لاک ڈاؤن نافذ ہے۔شنگھائی کے کمیشن برائے صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی نئی لہرمیں ہلاک ہونے والے تینوں افراد نے ویکسین نہیں لگوائی تھی اوران کی عمریں 89 سے 91 سال کے درمیان تھیں۔
حکام کے مطابق شنگھائی میں 60 سال کی عمر سے زائد صرف 38 فیصد افراد نے کورونا کی ویکسین لگوائی ہے۔شہرمیں بڑے پیمانے پرکورونا ٹیسٹنگ جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر احتجاج اورہنگامے

Next Post

جنوبی افریقا میں سیلاب نے تباہی مچادی،400 سے زائد افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
جنوبی افریقا میں سیلاب: اموات کی تعداد 306 سے متجاوز

جنوبی افریقا میں سیلاب نے تباہی مچادی،400 سے زائد افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.