اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دوسرے مرحلہ میں اس سے بڑے فرق سے جیت کر ابھریں گے: اردگان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-17
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

استنبول//
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے پیر کے روز ترک الیکشنز اتھارٹی کی جانب سے رن آف مرحلہ کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے انتخابات میں کوئی فاتح نہیں ہے اور ہم نے 28 مئی کو رن آف میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم رن آف میں ایک اور بڑے مارجن سے واپس آئیں گے۔
ایردوان نے مزید کہا کہ میں نے آج سے ہی رن آف کے لیے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا اب ہم پہلے راؤنڈ میں حاصل کیے گئے ووٹوں کو دوگنا کر دیں گے اور ایک تاریخی فتح حاصل کریں گے۔
ترک الیکشن اتھارٹی نے پیر کو باضابطہ طور پر اعلان کیا تھا کہ 14 مئی اتوار کے انتخابات میں کوئی فاتح نہیں ہے اور 28 مئی کو رن آف کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترک الیکشن اتھارٹی نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کو 49.51فیصد اور کمال کلیچ دار اوغلو کو 44.88فیصد ووٹ ملے ہیں۔ اتھارٹی نے کہا کہ 100 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور اس الیکشن میں ٹرن آؤٹ 88.92فیصد رہا۔
عثمانی دور کے بعد کے ترکیہ کے اہم ترین انتخابات کے مکمل نتائج نے ظاہر کیا کہ ایردوان جنہوں نے 2003 سے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کر رکھی ہے اور 10 سے زیادہ مرتبہ قومی انتخابات میں ناقابل شکست رہے ہیں اس مرتبہ 50 جمع ایک فیصد ووٹ حاصل کرنے میں معمولی سے فرق کے ساتھ ناکام ہوگئے۔
ترکیہ میں صدارتی انتخابات جیتنے کے لیے اہم امیدواروں میں سے ایک کو 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنا ضروری ہے۔
ترک صدارتی انتخابات میں حزب اختلاف کے امیدوار کمال کلیچ دار اوغلو نے کہا کہ وہ انتخابات میں حصہ لینے کے عوام کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر ایردوان اس الیکشن میں وہ نتائج حاصل نہیں کر سکے جو وہ چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ رن آف میں ہم ایردوان کو شکست دے کر فتح حاصل کرلیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی بنگال اور آسام میں محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے

Next Post

روسی صدر کے والدین کی قبر پر نفرت انگیز خط رکھنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روسی صدر کے والدین کی قبر پر نفرت انگیز خط رکھنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.