جمعہ, جون 2, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اس کارکردگی کا اندازہ لگانے میں وقت لگے گا: سیمسن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-16
in کھیل
A A
سیمسن اپنی اچھی فارم کو کو برباد کر رہے ہیں : بشپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹارگیٹ کلنگ :جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

الیکشن نہیں ہوئے تو ریسلنگ فیڈریشن معطل ہو سکتا ہے- یو ڈبلیو ڈبلیو

جے پور//) رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے ہاتھوں 112 رن کی زبردست شکست کے بعد بے آواز دکھائی دے رہے راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن نے کہا کہ انہیں اپنی ٹیم کی بیٹنگ لائن کا اندازہ لگانے میں کچھ وقت لگے گا۔
اتوار کو کھیلے گئے میچ میں آر سی بی نے رائلز کے سامنے 172 رن کا ہدف رکھا۔ جواب میں سیمسن کی ٹیم 10.3 اووروں میں 59 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ آئی پی ایل ٹیبل پر چھٹے نمبر پر 12 پوائنٹس کے ساتھ موجود رائلز ماضی قریب میں بھولنے کے قابل نہیں ہے اس نے اپنے آخری پانچ میچوں میں سے صرف ایک میں جیت حاصل ہوئی ہے۔
میچ کے بعد سیمسن نے اپنی ٹیم کی کارکردگی پر کہا، ’’میں سوچ رہا تھا کہ ہم کہاں غلط ہو گئے۔ معذرت، میرے پاس ابھی اس کا جواب نہیں ہے۔ آئی پی ایل کی نوعیت ہم سب جانتے ہیں، ایک دو دن میں چیزیں بدل سکتی ہیں۔
رائلز کے ہدف کے تعاقب میں یشسوی جیسوال، جوس بٹلر اور سیمسن سات رن کے اندر ہی پویلین لوٹ گئے۔ رائلز کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاور پلے میں دھماکہ خیز بیٹنگ کا منصوبہ اس بار کام نہیں آیا جس کے بعد ٹیم کا ابھرنا مشکل ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم عام طور پر پاور پلے میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن آج ایسا نہیں ہو سکا۔ اپنی بیٹنگ کا اندازہ لگانے میں کچھ وقت لگے گا۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی یہی فطرت ہے۔ آپ کو پاور پلے میں تیز بیٹنگ کرنی ہوتی ہے، کیونکہ بعد میں وکٹ سست ہونے والی ہوتی ہے۔
اس بڑی شکست کے بعد رائلز کے رن ریٹ میں زبردست گراوٹ آئی ہے۔ اس ٹیم کو لیگ مرحلے کے اختتام سے قبل پنجاب کنگز کے خلاف ایک اور میچ کھیلنا ہے۔ سنجو نے کہا کہ وہ جمعہ کو دھرم شالہ میں ہونے والے مقابلے میں مضبوطی کے ساتھ اترکر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہیں گے ۔
سنجو نے کہا، “لیگ مرحلے کے اختتام پر کچھ مضحکہ خیز چیزیں ہو سکتی ہیں۔ ہمیں مضبوط، پیشہ ورانہ رہنے اور دھرم شالہ میں ہونے والے میچ پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی امیدوں کو زندہ رکھنا ہے اور اپنی پوری کوشش کرنی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان اور آسٹریلیا کا نیو ایئر ٹیسٹ خطرے سے دوچار

Next Post

محمد عامر نے بابراعظم کے بارے میں دیے گئے بیان کی وضاحت کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
کھیل

ٹارگیٹ کلنگ :جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

2023-06-02
الیکشن نہیں ہوئے تو ریسلنگ فیڈریشن معطل ہو سکتا ہے- یو ڈبلیو ڈبلیو
کھیل

الیکشن نہیں ہوئے تو ریسلنگ فیڈریشن معطل ہو سکتا ہے- یو ڈبلیو ڈبلیو

2023-06-01
لدھیانہ کورٹ میں نوجوت سنگھ سدھو کی پیشی پر شبہ برقرار
کھیل

نوجوت سنگھ سدھو نے جیل سے رہائی کے بعد اہلیہ کی خواہش پوری کردی

2023-06-01
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
کھیل

بابر اعظم نے امریکا میں اردو سے محبت کا عملی ثبوت دے دیا

2023-06-01
بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
کھیل

بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

2023-06-01
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی
کھیل

ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی

2023-06-01
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن
کھیل

سچن ٹنڈولکر نے اپنے ‘شاندار کیریئر اور کامیاب زندگی‘ کا راز بتادیا

2023-05-31
جڈیجہ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر چنئی کو 2023 کا آئی پی ایل چیمپئن بنایا
کھیل

چنئی نے پانچویں بار آئی پی ایل جیتا

2023-05-31
Next Post
محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل

محمد عامر نے بابراعظم کے بارے میں دیے گئے بیان کی وضاحت کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.