ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کا نیو ایئر ٹیسٹ خطرے سے دوچار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-16
in کھیل
A A
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

سڈنی//
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سڈنی میں نیو ایئر پر ہونے والا ٹیسٹ میچ خطرے سے دوچار ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے نیو ایئر ٹیسٹ میچ کے وینیو کی تصدیق کی ہوئی ہے، آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان نیو ایئر ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہونا ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بینو قادر ٹرافی کے لیے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔رواں برس کے آغاز میں ساؤتھ آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن نے نیو ایئر ٹیسٹ میچ لینے کی کوشش کی تھی۔
ساکا نے یہ کوشش آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کے بعد کی۔سڈنی میں حال ہی میں کھیلے جانے والے 7 میں سے 6 ٹیسٹ بارش سے متاثر ہوئے جن میں سے 4 میچز ڈرا ہوئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 برسوں میں سڈنی ٹیسٹ میچز کے 64 فیصد دن بارش ہوئی۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کے ہیڈ آف آپریشنز پیٹر روچ نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ کی بہتری کے لیے آپشنز دیکھتے رہتے ہیں۔
ساکا 2024 اور 2025 کے بھارت اور انگلینڈ کے دسمبر میں ہونے والے ٹیسٹ میچز کی میزبانی کا اعلان کر چکی ہے۔
سڈنی سے نیو ایئر ٹیسٹ میچ کے فوری منتقلی کے امکانات کم ہیں، ساؤتھ آسٹریلین گورنمنٹ اہم ایونٹس کی میزبانی کے لیے کوشاں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا، نجم سیٹھی

Next Post

اس کارکردگی کا اندازہ لگانے میں وقت لگے گا: سیمسن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
سیمسن اپنی اچھی فارم کو کو برباد کر رہے ہیں : بشپ

اس کارکردگی کا اندازہ لگانے میں وقت لگے گا: سیمسن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.