ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولو ویو مارکیٹ لوگوں کے استقبال کیلئے تیار:اطہر

دکاندار بھی مطمئن ‘خریداروں کی تعداد بڑھنے کی امید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in اہم ترین
A A
ٹھیلے والے صرف مخصوص جگہوں پر ہی اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں:ایس ایم سی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//
سرینگر کا پولو ویو ہائی سٹریٹ مارکیٹ اپنے نئے انداز اور نئی شکل و صورت کے ساتھ لوگوں کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہے۔اس مارکیٹ کو سری نگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تیار کیا جا رہا ہے۔
سری نگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر خان نے ٹویٹ کرکے کہا کہ سری نگر میں ہماری پہلی کلی طور پر راہگیروں کیلئے اور تاروں سے پاک پولو ویو ہائی اسٹریٹ لوگوں کے استقبال کے لئے تیار ہے۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ یونیورسل رسائی، علیحدہ زیر زمین سیوریج اور نکاسی آب نیٹ ورک، زیر زمین بجلی اور مواصلاتی لائینز، عمارتوں کے تحفظ اور ورثے کے اگلے حصے میں بہتری اور عوامی سہولیات اس کا حصہ ہیں۔
اطہرکا کہنا تھا کہ ٹریفک کیلئے مارکیٹ کے پچھلے حصے میں ایک نئی سڑک بنائی گئی ہے جو مولانا آزاد روڈ اور رزیڈنسی روڈ کو ملاتی ہے اور مارکیٹ کے عقب میں پارکنگ دستیاب ہے۔انہوں نے یہ یقین دہانی بھی کی کہ علاقے میں پانی جمع ہونے کا مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔
دریں اثنا پولو ویو ہائی سٹریٹ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے فوٹو گرافس کو دیکھ کر لوگ محظوظ ہو رہے ہیں۔ان خوبصورت تصویروں کو دیکھ کر لوگ اس مارکیٹ کو دیکھنے کے لئے جانے کا ارادہ کرتے ہیں۔

[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]

[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کا سوپور میں دو ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لینے کا دعویٰ

Next Post

’دس فوجیوں کو ہلاک کرنے والے جنگجو گروپ کا سراغ لگانے کی کوششیں جاری ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

ہندوستان کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار:لیفٹیننٹ گورنر

2025-05-10
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

’دس فوجیوں کو ہلاک کرنے والے جنگجو گروپ کا سراغ لگانے کی کوششیں جاری ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.