ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں میں دو ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in اہم ترین
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شوپیاں میں دو ملی ٹینٹ معاونین کو اسلحہ وگولہ بارود اور آئی ای ڈی سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۴۴آر آر ‘۱۴ویںبٹالین سی آر پی ایف اور شوپیاں پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ دو ملی ٹینٹ مدد گاروں کو حراست میں لے لیا۔
ترجمان نے کہاکہ گرفتا رشدگان کی شناخت شاہد احمد لون ولد عبدالرشید لون ساکن چھوٹی پورہ شوپیاں اور وسیم احمد گنائی ولد عبدالحمید گنائی ساکن بہوری ہالن شوپیاں کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملی ٹینٹ معاونین کے قبضے سے ایک پستول ، ایک پستول میگزین، چار گولیوں کے راونڈ، ایک سلانسر ، ایک آئی ای ڈی، ریمورٹ کنٹرول ، دو بیٹری اور ایک خالی میگزین برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے ۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ دو مئی کو شوپیاں پولیس نے تنویر احمد وانی نامی ملی ٹینٹ معاون کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے ایک اے کے رائفل، ایک میگزین، دس گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئے دہشت گرد گروپوں کے حامیوں پر چھاپے

Next Post

عمران کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

عمران کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.