بدھ, جون 7, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عمران کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in تازہ تریں
A A
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

کراچی/۱۰ مئی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف پارٹی (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کئی مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

متعلقہ

ریکٹر دارالعلوم رحیمیہ رحمت اللہ قاسمی کو این آئی اے نے طلب کیا

فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو

پولیس نے کراچی، لاہور اور فیصل آباد میں عمران کے حامیوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پارٹی کی جانب سے مسٹر عمران کی گرفتاری کے خلاف پاکستان بند کی اپیل کرنے کے بعد چارسدہ، کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور پولیس کی گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔ پی ٹی آئی نے ٹویٹر پر لکھا، “پاکستان کے لوگو، یہ آپ کا وقت ہے ۔ مسٹرعمران ہمیشہ آپ کے لیے کھڑے رہے ہیں۔ اب ان کے لئے کھڑے ہونے کا وقت ہے ۔

قبل ازیں عمران کو گرفتار کرنے کی کوشش کے دوران ان کے حامیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

مٹھائی کی دکان کے مالک حنیف نے مقامی میڈیا کو بتایا”جناب عمران خان ہماری ’ریڈ لائن‘ ہیں۔ ہم ان پر ایک خراش بھی برداشت نہیں کر سکتے ۔ جان دے دیں گے لیکن عمران کو آزاد کرواکر رہیں گے “۔

وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد مسٹر عمران کے خلاف کئی مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ تزویراتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومتیں اپنے مخالفین کو مسلسل خاموش کراتی رہی ہیں۔

عمران کو ان مقدمات میں قصوروار قراردیاجاتا ہے تو وہ اس سال پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں دو ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
تازہ تریں

ریکٹر دارالعلوم رحیمیہ رحمت اللہ قاسمی کو این آئی اے نے طلب کیا

2023-06-07
فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو
تازہ تریں

فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو

2023-06-06
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا :چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں:ایل جی

2023-06-06
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

سری نگر میں چھیڑ چھاڑ کے الزام میں سکول پرنسپل گرفتار:پولیس

2023-06-06
وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج
تازہ تریں

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

2023-06-06
سینئرپولیس افسر کو ریاسی میں دہشت گردی کو بحال کرنے کی کوششوں پر تشویش
تازہ تریں

پاکستان یا پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم 36ملی ٹینٹوں کو گرفتار کرنے کی خاطر انٹر پول کی مدد لی جارہی ہے

2023-06-05
جموں و کشمیر کے بہتر مستقبل میں خواتین کا ایک خاص حصہ رہے گا:آر آر بھٹناگر
تازہ تریں

جموں و کشمیر کے بہتر مستقبل میں خواتین کا ایک خاص حصہ رہے گا:آر آر بھٹناگر

2023-06-05
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
تازہ تریں

سری نگر میں غیر مقامی نوجوان کی لاش برآمد

2023-06-05
Next Post
وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ‘ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.