منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

زلزلے سے متاثرہ جاپان میں ہائی الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ٹوکیو//
جاپان کا ایشیکاوا صوبے میں جمعہ کو 6.5شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس اور بارش کے تعلق سے ہفتہ کو ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) نے خبردار کیا کہ جمعہ کی سہ پہر ابتدائی زلزلے کے بعد تقریباً ایک ہفتے کے دوران مزید جھٹکے آسکتے ہیں۔ جاپانی ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت نوٹو جزیرہ نما کے شہر سوزو میں 6 سے اوپر ریکارڈ کی گئی۔
سوزو میں جمعہ کو آنے والے زلزلے میں سیڑھی سے گرنے سے ایک 65 سالہ شخص ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔
جے ایم اے نے کہا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے تک خطے میں 50 سے زیادہ زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن میں جمعہ کی شام کو 5.8شدت کا زلزلہ بھی شامل ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے میں ہفتہ کی شام سے اتوار کی صبح تک 30 ملی میٹر فی گھنٹہ تک بارش ہو سکتی ہے، جبکہ ناٹو کے علاقے میں 24 گھنٹے سے اتوار کی صبح 6 بجے تک 120 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے۔ شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
عمارتوں کے منہدم ہونے کی اطلاعات ملنے کے بعد مقامی حکام نے زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانا شروع کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق

Next Post

امریکہ میں سعودی سفیر شہزادی ریما کی بوئنگ کے صدر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکہ میں سعودی سفیر شہزادی ریما کی بوئنگ کے صدر سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.