بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان جانا چاہیے: شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سچن ٹنڈولکر نے اپنے ‘شاندار کیریئر اور کامیاب زندگی‘ کا راز بتادیا

چنئی نے پانچویں بار آئی پی ایل جیتا

لاہور//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤندر شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی شمولیت پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیم بالکل تیار ہے پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان جانا چاہیے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نمبر ون ٹیم بن گئی، سب کوبہت بہت مبارک ہو، بابر اعظم اور اس کی ٹیم نے بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
شاہدآفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بالکل تیار ہے، مجھے لگتا ہے کہ پاکستانی ٹیم ہندوستان کی سرزمین میں کچھ کرسکتی ہیں مجھے ان پر پورا یقین ہے۔
سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بابرکو ورلڈ کپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین ہے، ورلڈ کپ تک کپتان بنانےکا اعلان پہلے ہی کر دینا چاہیے تھا، نائب کپتان کا اعلان کرنےکی ضرورت ہی نہیں ایک کپتان کا مائنڈ بنائیں اور اس کے نیچے سب کھیلیں۔
انہوں نے کہا کہ ‘میرے خیال میں بابر کو ابھی ایک دو چیزوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے’ اس کے بعد ہماری پوری ٹیم تیار ہے، ٹیم ہندوستان جائے اپنے آپ کو اتنا مضبوط کریں کہ کسی کو آنکھیں دکھا سکیں۔
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے ممتاز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانا چاہیئے۔عالمی کپ اور ایشیا کپ الگ الگ ایونٹ ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نمبر ون ٹیم بن گئی جس کے لیے سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ قومی کپتان بابر اعظم بھی بہت مبارکباد کے مستحق ہیں،عالمی نمبر ون بننا بہت بڑی کامیابی ہے۔میرا خیال ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے لیے تیار ہے،مجھے امید ہے کہ پاکستان میں گا ایونٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ میں کہتا ہوں کہ اپنے آپ کو اتنا مضبوط کریں کے کسی کو آنکھیں دکھا سکیں۔
انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ کہ ایشیا کپ مختلف ٹورنامنٹ ہے جبکہ عالمی کب آئی سی سی کا ایونٹ ہے۔ عالمی کپ میں شرکت سے منع کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اس لیے پاکستان کو عالمی کپ کھیلنے کے لیے بھارت جانا چاہیئے۔
ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو ورلڈ کپ تک کپتان بنانے کا اعلان پہلے ہی کردینا چاہیئے تھا۔ بابر اعظم کو ورلڈ کپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کپتان کو بھرپور اعتماد دیا جائے۔وائس کپتان بنانے کا فیصلہ بورڈ کو کرنا ہے،ایک کپتان کا مائنڈ بنائیں اور تمام کھلاڑی اسکے تحت کھیلیں۔نائب کپتان کا اعلان کرنے کی ضرورت ہی نہیں،ایک کپتان کا مائنڈ بنائیں اور تمام کھلاڑی اس کے ماتحت کھیلیں۔نائب کپتان شاہین شاہ افریدی، شاداب خان یا محمد رضوان میں سے کسی کو بھی بنائیں لیکن اس ضمن میں مستقبل کو ضرور مد نظر رکھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، میٹ ہنری

Next Post

بارسو ریفائنری پراجیکٹ کو تانا شاہی طریقے سے مسلط نہ کریں: ٹھاکرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن
کھیل

سچن ٹنڈولکر نے اپنے ‘شاندار کیریئر اور کامیاب زندگی‘ کا راز بتادیا

2023-05-31
جڈیجہ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر چنئی کو 2023 کا آئی پی ایل چیمپئن بنایا
کھیل

چنئی نے پانچویں بار آئی پی ایل جیتا

2023-05-31
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
کھیل

اگر جسم نے ساتھ دیا تو آئی پی ایل میں پھرسے واپسی کروں گا : دھونی

2023-05-31
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے
کھیل

یہ جیت دھونی کی قسمت میں لکھی تھی: پانڈیا

2023-05-31
2023 میں خواتین کے آئی پی ایل کے انعقاد کے لیے پرعزم: جے شاہ
کھیل

بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ پر آئی پی ایل فائنل میں نامناسب اشاروں پر کڑی تنقید

2023-05-31
جڈیجہ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر چنئی کو 2023 کا آئی پی ایل چیمپئن بنایا
کھیل

جڈیجہ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر چنئی کو 2023 کا آئی پی ایل چیمپئن بنایا

2023-05-30
کھیل

اقوام متحدہ یوم امن پر شہداء کو خراج عقیدت

2023-05-30
مودی سرکار قوم کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے:وزیر داخلہ
کھیل

کھیر بھوانی میلے کے کامیاب انعقاد پرشاہ کی مبارکباد

2023-05-30
Next Post
فلور ٹیسٹ سے قبل ہی ادھو ٹھاکرے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی

بارسو ریفائنری پراجیکٹ کو تانا شاہی طریقے سے مسلط نہ کریں: ٹھاکرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.