منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہمیں کریملن کی ہر بات میں شک ہے: بلنکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ماسکو نے اعلان کیا تھا کہ یوکرین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب روسی صدر پوٹین کو قتل کرنے کی کوشش میں کریملن کی عمارت پر ڈرونز سے حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ روس کے اس الزام کے پر امریکی وزیر خارجہ بلننکن نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کریملن کی ہر بات میں شک ہے۔ بدھ کو انٹونی بلنکن نے کہا کہ وہ روس کے اس الزام کو درست قرار نہیں دے سکتے تاہم وہ کریملن سے نکلنے والی کسی بھی چیز کو شک کی نگاہ سے ہی دیکھیں گے۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا امریکہ یوکرین پر تنقید کرے گا اگر اس نے ماسکو کے حملوں کے جواب میں روس پر حملہ کرنے کا خود فیصلہ کیا تو بلنکن نے کہا کہ یہ ایسے فیصلے ہیں جو یوکرین کو اپنے دفاع کے بارے میں کرنا ہوں گے۔
ایک امریکی عہدیدار نے بدھ کو کہا کہ امریکہ ماسکو کے اس الزام کی تصدیق کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ یوکرین نے پوٹین کو مارنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہم ابھی تک اس معلومات کی صداقت کی تصدیق کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کریملن نے کیف پر روسی صدر پوٹین کو مارنے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے دو یوکرینی ڈرون گرانے کا اعلان بھی کیا تھا۔ روس نے کہا یہ دہشتگردانہ کارروائی تھی جس میں روسی فیڈریشن کے صدر کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔ روس نے مزید کہا کہ دونوں ڈرونز کریملن کی عمارت میں ہی گرے اور اس سے کوئی جانی یا مالی نقصان بھی نہیں ہوا۔فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق روسی صدارتی انتظامیہ نے دونوں ڈرونز کو گرانے کا ایک ویڈیو کلپ بھی شائع کیا۔روسی میڈیا کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اس مقام کا انکشاف کیا جہاں منگل کی رات ہونے والے حملے کے دوران پیوٹن موجود تھے۔ انہوں نے پریس بیان میں بتایا کہ حملے کے وقت پوٹین ماسکو کے مضافات میں "نووو-اوگاریوو” میں اپنی رہائش گاہ پر تھے۔ دمتری پیسکوف نے مزید کہا کہ ان کا ملک دہشت گردی کی اس کارروائی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔دریں اثنا ریاست ڈوما کے ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ کردیا جائے۔ دوسری جانب یوکرینی ایوان صدر نے حملے سے کسی قسم کے تعلق کی تردید کردی۔
یوکرینی صدر کے دفتر کے ڈائریکٹر کے مشیر میخائیلو پوڈولیاک نے کہا یوکرین اس وقت دفاعی جنگ لڑ رہا ہے اور روسی سرزمین پر کے اہداف پر حملہ نہیں کرتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لو جہاد: فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

Next Post

میانمار میں دو ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post

میانمار میں دو ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.