بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مجھے اپنے آپ کو ثابت کرنے کی ضرورت تھی: امیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-17
in کھیل
A A
مجھے اپنے آپ کو ثابت کرنے کی ضرورت تھی: امیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی//گزشتہ دو آئی پی ایل میں صرف دو میچ کھیلے والے تیز گیند باز امیش یادونے اس سیزن میں شاندار واپسی کی ہے اورخود کی کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔ امیش کو لگتا ہے کہ انہیں دوسروں سے زیادہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت تھی کہ ان کے پاس صلاحیت ہے اور وہ ٹی20 میں بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے اس سیزن میں یہ صلاحیت دکھائی اور اب تک وہ کولکاتہ کے لیے سب سے زیادہ وکٹ (10) لینے والے گیندبازہیں۔ انہوں نے اس سیزن میں پاور پلے میں وکٹیں حاصل کی ہیں، جو نئی گیند کو دونوں طرف سوئنگ کرانے کی ان کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔
کرک انفو سے بات کرتے ہوئے امیش نے کہا، "مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی کوثابت کرنے کی ضرورت ہے۔ ہاں، لیکن مجھے خود کو ثابت کرنا تھا کہ میرے اندر یہ صلاحیت ہے اور میں خود کو بہتر بنا سکتا ہوں۔ میں اپنے اندربچے کرکٹ کے ذریعہ اپنی ٹیم اوراپنے ملک کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔”
امیش کے لیے اس سال کی نیلامی اچھی نہیں رہی۔ نیلامی کے پہلے دو راؤنڈز میں انہیں کسی بھی فرنچائزی نے نہیں خریدا۔ تاہم، فائنل راؤنڈ میں، انہیں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز نے ان کی بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے میں خریدا۔ یہ امیش کے لیے ایک طرح سے گھر واپسی جیساتھا۔ وہ اس ٹیم کے لئے اس سے قبل 47 میچ کھیل چکے تھے۔ وہ 2014 کی آئی پی ایل جیت کے دوران بھی کے کے آر کا حصہ تھے۔
انہوں نے کہا کہ جب آپ دو تین راؤنڈز میں فروخت نہیں ہوتے تو آپ نہیں جانتے کہ آگے کیا ہونے والا ہے، پہلے راؤنڈ میں میرے گروپ کے تمام فاسٹ باؤلر بک چکے تھے، صرف میں ہی رہ گیا تھا۔ تب مجھے لگاتھا کہ شاید مجھے اس سیزن میں کھیلنے کا موقع نہیں ملے گا۔ لیکن پھر مجھے میری پرانی ٹیم نے خریدا، جن کے ساتھ میراسابقہ تجربہ کافی اچھاتھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر

Next Post

راہل اور مارکرم نے میچ جیتنے والی شراکت قائم کی: ولیمسن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ولیمسن پر سست اوور ریٹ کے لئے جرمانہ

راہل اور مارکرم نے میچ جیتنے والی شراکت قائم کی: ولیمسن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.